تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shad" کے متعقلہ نتائج

shad

جنسAlosa کی میٹھے پانی میں افزائش نسل کر نے والی موٹی خوردنی مچھلی۔.

شاد

خوش، مسرور

شَدَا

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چان٘دی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں).

شَدّے

شَدَّہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالات ؛ تراکیب میں مستعمل.

شَدَّہ

شَدّا، جھنڈا، علم، محرم میں کربلا کے شہیدوں کی تعزیت میں اٹھنے والا علم

شَدّ و مَد

حروف کی دوہری آواز ادا کرنا یا کھینچ کر پڑھنا

شَدِید

بہت زیادہ، زور کا، محکم، مضبوط، سخت گیر، سختی کرنے والا

شید

فریب، دھوکا

shade

آڑ

شَدِیدَہ

سخت، مشکل، کٹھن، محکم، بہت زور کا

shaded

چھاں

شَدائِد

شدیدہ کی جمع، تکلیفیں، مصیبتیں، سختیاں، غم، اندوہ، رنج

shaddock

چکوترے کی ایک ذات

shadoof

پانی کھینچنے کا ڈول بندھا ہوا کسی چول پر جھو لنے والا بانس ،مصر میں مستعمل۔.

shadiness

سایہ داری کرنا

shadowy

مُبْہم

شَدّ و مَد سے

زور سے، تیزی سے، سختی سے

shady

سایہ دار۔.

شاداں

خوش حال، خوش وخرم، مسرور

شَدْیانَہ

رک: شادیانہ.

shadowless

بے سایہ

شَدّاد

قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے

شَدِّ رِحال

کجاوے کسنا ؛ (کنایۃً) دینی فریضہ سمجھتے ہوئے کسی خاص مقام کا سفر کرنا، سفر کی تیاری، سفر، زیارت.

شَدّ و مَد کَرْنا

زور لگانا، کوشش کرنا

shadow

پَرْچھاواں

شَدِّ پَہْلَوان

پہلوانوں کا نعرہ جو وہ میدان میں نکلتے ہوئے کرتے ہیں

shading

پنسل کی لکیروں وغیرہ سے روشنی اور سائے کا تأثر دینے کا عمل۔.

shadow-boxing

مشق کے لیے فرضی حریف سے مکّے بازی کا مقابلہ ۔.

شَدِیدُ الْقُویٰ

بہت زیادہ طاقتور ، بڑی قوتیں رکھنے والا .

شَدِیدُ الْغَضَب

غصّے کا تیز ، غضبناک .

شَدِیدُ الْحِس

جس کی حس تیز ہو، بہت حسّاس.

شَدِیدُ القُوَّت

شَدِیدُ العِقاب

شَدِید مَوسَم

موسم کی تیزی ، آب و ہوا کی شدّت .

شَدِیدُ العَمَل

شَدِیدُ الْعَداوَت

عداوت میں سخت، عداوت رکھنے والا، کینہ پرور، کینہ رکھنے والا، سختی کرنے والا

شَدِیدُ الْمِزاج

غصّے کا تیز ، غصّہ ور .

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

شَدِیدُ الْحَیل

بہت طاقت ور، بہت توانا .

shadow theatre

پتلیوں کی پر چھائیوں کا تما شا جو ایک نیم شفاف پر دے کے پیچھے سے دکھایا جا تا ہے۔.

شَدِیدُ الْکِبْر

بہت مغرور ، نخوت والا ، متکبر .

شَدِیدُ الْبَطْش

سخت حملہ کرنے والا، سخت سزا دینے والا.

shadowgraph

ایکسرے کے ذریعے کھینچی جانے والی تصویر RADIOGRAM معنی ۲۔.

شَدِیدُ الْمِحال

تدبیر کرنے والا .

شَدِید آبی چُونا

وہ چونا جس میں مٹی میگنیشیا لوہا اس کے جلانے سے پیشتر شامل رہے ہوں ، یہ چُونا جلد تربستہ ہو جاتا ہے اور ذرا سی مہلت میں زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے .

شَدّاد کی بَہِشْت

شدّاد کی جنت.

شَدِیدُ الذِّہْن

تیزفہم ، ذہن کا تیز و طرار ، ذہین .

شاند

فكر ؛ خیال ۔

شاد ذِی

شاد شاد

ہنْسی خوشی، بامراد

شاد وَرْد

شاد دِل

شاد کام

کامیاب، خوش حال، خوش، خرم

شاد باد

خوش رہے، خوشحال رہے، سرسبزو آباد رہے

شاد باش

شاباش، واہ واہ، آفریں، خوش رہو، خرم باش

شادْیاں

شادی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

شادْماں

خرسند، خوشحال، شاد خوشرو، خوشنود، خوش و خرم ، مسرور، سعيد طرب انگيز

شاد خور

خوش قسمت، صاحب نصیب، خوش وخرم

شاد آباد

خوش حال، خوش و خرم، فارغ البال، آسودہ حال، مطمئن

شاد کامی

کامیابی، خوش حالی، خوشی، مسرت

shad کے لیے اردو الفاظ

shad

ʃæd

shad کے اردو معانی

اسم

  • جنسAlosa کی میٹھے پانی میں افزائش نسل کر نے والی موٹی خوردنی مچھلی۔.

shad के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्सAlosa की मीठे पानी में अफ़्ज़ाइश-ए-नस्ल करने वाली मोटी ख़ुर्दनी मछली।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shad)

نام

ای-میل

تبصرہ

shad

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone