تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seven" کے متعقلہ نتائج
seven کے لیے اردو الفاظ
seven کے اردو معانی
- سات
seven के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
seven seas
(the کے بعد) دنیا کے بڑے سمندر : بحرمنجمد شمالی؛ بحرمنجمد جنوبی ، شمالی بحر الکاہل ، جنوبی بحرالکاہل ، شمالی بحر اوقیانوس ، جنوبی بحر اوقیانوس اور بحر ہند۔.
seven deadly sins
(the کے بعد)سات سنگین گناہ روایتہً ، غرور، حرص، ہوس، غصہ ، بسیار خوری ، حسد اور کاہلی ۔.
seventh-day adventist
ایک پروٹسٹنٹ فرقہ جو حضرت عیسیٰ ؑ کی جلد متوقع رجعت کی تبلیغ کرتا ہے اور اتوار کی جگہ ہفتے کے دن چھٹی کا قائل ہے ۔.
savin
زمینی بیل کی طرح پھیلنے والا نیچا صنوبر Juniperus sabina جس کا تیل پہلے مدّر حیض کے طور پر حیض بند ہونے کی صورت میں دیا جاتا تھا۔.
ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے
ہر شخص اپنے حال کے موافق سب کو سمجھتا ہے، جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی کیفیت ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے (چونکہ ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہوگا)
ساوَن بھادوں ہونا
(آن٘کھوں کے لیے مستعمل) بہت زیادہ رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).
ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ
جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.
ساوَن بھادوں کی گَھٹا
زور سے برسنے والے بادل ، مُوسلادھار بارش ، کرنے والا ابر ، گھنا ابر ، سیاہ ابر.
ساوَن بھادوں مِل کے بَرَسْنا
بہت زیادہ بارش ہونا ؛ بہت رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).
ساوَن کا اَندھا
ساون کے مہینے میں مسلسل بارش سے چار طرف شادابی اور سبزہ ہی سبزہ نظر آتا ہے، ایسے موسم میں اگر کوئی اندھا ہو جائے تو اُسے ہر طرف ہریالی ہی ہریالی نظر آتی ہے مراد یہ ہے کہ ہر آدمی اپنے تجربے کی روشنی میں کسی چیز کے بارے میں حکم لگاتا ہے
ساوَن سُوکھی
ایک بوٹی ہے کہ ساون میں سُوکھ جاتی ہے اس لیے ساون سُوکھی کہلاتی ہے بارش کا موسم ختم ہوتے ہی پھر سرسبز ہو جاتی ہے اس کے پتَے تلسی کی طرح ہوتے ہیں ان پر رُواں ہوتا ہے . زمین پر بچھی ہوتی ہے . بچّھو کی کاٹی ہوئی جگہ پر اس کا ضماد مفید ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seven)
seven
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔