تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے

ہر شخص اپنے حال کے موافق سب کو سمجھتا ہے، جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی کیفیت ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے (چونکہ ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہوگا)

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے کے معانیدیکھیے

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے

saavan ke andhe ko har taraf sabza nazar aataa haiसावन के अंधे को हर तरफ़ सब्ज़ा नज़र आता है

ضرب المثل

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے کے اردو معانی

  • ہر شخص اپنے حال کے موافق سب کو سمجھتا ہے، جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی کیفیت ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے (چونکہ ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہوگا)

English meaning of saavan ke andhe ko har taraf sabza nazar aataa hai

  • to a jaundiced eye everything is yellow

सावन के अंधे को हर तरफ़ सब्ज़ा नज़र आता है के हिंदी अर्थ

  • हर व्यक्ति अपनी स्थिती के अनुसार सबको समझता है, जो स्थिती दृष्टि में समा जाती है वही स्थिती हमेशा समक्ष रहती है (चूँकि सावन का महीना ठीक वर्षा का मौसम का होता है और पेड़-पौधों पर हरियाली छाई रहती है अतः जो व्यक्ति इस महीने में अंधा होता है वो यही समझता रहता है कि हर तरफ़ यथापूर्व हरियाली होगी)

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words