تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوَن بھادوں ہونا" کے متعقلہ نتائج

ساوَن بھادوں ہونا

(آن٘کھوں کے لیے مستعمل) بہت زیادہ رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).

آنکھیں ساوَن بھادوں ہونا

زار و قطار رونا، آن٘کھوں سے مسلسل آن٘سو بہنا

ایک آنکھ ساوَن اَور ایک آنکھ بھادوں ہونا

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگاتار آنسووں کا مین٘ھ برسنا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن بھادوں ہونا کے معانیدیکھیے

ساوَن بھادوں ہونا

saavan-bhaado.n honaaसावन-भादों होना

محاورہ

ساوَن بھادوں ہونا کے اردو معانی

  • (آن٘کھوں کے لیے مستعمل) بہت زیادہ رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).

सावन-भादों होना के हिंदी अर्थ

  • (आँखों के लिए मुस्तामल) बहुत ज़्यादा रोना (सावन और भादों बरसात के महीनों की रियाइत से)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوَن بھادوں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوَن بھادوں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words