تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serb" کے متعقلہ نتائج
serb کے لیے اردو الفاظ
serb کے اردو معانی
اسم
- سر بیا کا باشندہ جو پہلے یوگو سلاویہ میں شامل تھا ۔.
- سر بیا نژادشخص ۔.
serb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सर्बिया का बाशिंदा जो पहले यूगव स्लाव ये में शामिल था ।
- सर्बिया नज़ाद शख़्स ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَراب
(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑْھا دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .
سُہْراب
ایران کے مشہور پہلوان کا نام، جو رستم کا بیٹا تھا اور رستم نے جنگ کے دوران اس کو انجانے میں ہلاک کر دیا تھا
شَربَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑھانا
give away a girl in a very simple marriage, to marry in a simple or humble way
شَرْبَت پِلائی
وہ نقدی جو ساچق یا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم
شَرْبَتِ دِینار
ایک قسم کا شربت جس کا جزو اعظم تخم کثوث یعنی دینار ہے جو طبیعت کو نرم اور ہر قسم کے بخاروں کو دفع کرتا ہے (شعرا نے دینار سے جو ذومعنیین ہے فائدہ اٹھا کر اسے اکثر نظم کیا ہے)
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح کَر دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .
سَرباری
گٹھری، بوجھ کی پوٹلی جو سر کے اوپر رکھی جائے، وہ چھوٹا بوجھ جو بڑے بوجھ کے اوپر سر پر رکھتے ہیں، پوٹلی
سَربَراہ اِجْلاس
دو یا زیادہ ملکوں کے سربراہوں یا اعلیٰ عہدے داروں کی کسی سیاسی سلسلے میں گفتگو، بیٹھک یا میٹنگ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (serb)
serb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔