تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shrub" کے متعقلہ نتائج

shrub

پَودَہ

shrubby

جھاڑی سے بھرا ہوا

shrubbery

جھاڑیوں سے پٹا ہوا علاقہ، شاخسار۔.

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شاداب

سرسبز، ہرابھرا، تروتازہ

شارِب

مونچھ

شوراب

شورابہ، کھارہ پانی

سُہْراب

ایران کے مشہور پہلوان کا نام، جو رستم کا بیٹا تھا اور رستم نے جنگ کے دوران اس کو انجانے میں ہلاک کر دیا تھا

شُرْب

کسی رقیق شے کو حلق سے اتارنے کا عمل ، پینا ، کسی چیز کا پینا .

شَرْعی عَیب

وہ افعال جو شرع کی رو سے معیوب و ممنوع ہیں ، جیسے .چوری ، قمار بازی وغیرہ .

سِہ رُب٘ع

/ ، تین چوتھائی ، پَون ، ایک میں پاؤ کم

شَراب چھوڑْنا

شراب کی عادت ترک کرنا ، مے نوشی سے تائب ہونا .

شَراب اُڑْنا

شراب کا خوب پیا جانا ، شراب نوشی ہونا .

شَراب اُڑانا

خوب شراب پینا ، شراب نوشی کرنا .

شَراب چَڑْھنا

شراب کا نشہ چڑھنا ، سکر کی کیفیت ہونا ، نشہ کی کیفیت ہونا .

شَراب چَڑھانا

بہت شراب پینا ، مے نوشی کرنا .

شَراب زَدَہ

indisposed or affected with wine, intoxicated

شَراب زَدَگی

शराब का गहरा नशा, मदोन्माद ।।

شَرابِ بادَہ خوار

(تصوّف) تجَلی ذاتی کو کہتے ہیں .

شَراب کا دَور شُرُوع ہونا

حاضرین مجلس کا شراب پینا، شروع کرنا

شَرابِ قَدِیم

پرانی شراب ؛ (طب) وہ شراب جسے تیار ہوئے چار سال گزر گئے ہوں .

شَراب خوار ہَمیشَہ خوار

شراب پینے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

شَراب بَرْدار

ساقی ، شراب پلانے والا .

شَراب کَشِید کَرْنا

شراب کھین٘چنا ، شراب بنانا .

شَرابِ خانَہ ساز

گھر کی بنی ہوئی یا کشید کی ہوئی شراب

شَرابِ بے ساغَر و جام

(تصوّف) سرورِ حقیقی کو کہتے ہیں ؛ شرابِ طہور .

شَراب بازی

کثرت سے شراب خواری کرنا ، شراب نوشی کا مشغلہ ، شراب پینے کا عادی ہو جانا .

شَراب کَشِید ہونا

شراب بھپکے کے ذریعے تیار ہونا

شورْبا دار

ایسا سالن جس میں شوربا معمول سے زیادہ ہو .

شَرابِ دو آتِشَہ

دو بار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، مے دو آتشہ، تیز شراب

شَراب ساز

शराबकशी करने- वाला, सुराकार

شَراب چَھلَکْنا

شراب کے جام کا لبریز ہونا یا لبریز ہو کر شراب گرنا .

شَراب چُھوٹْنا

شراب پینے کی عادت ترک ہونا .

شَراب چُھٹْنا

شراب پینے کی عادت ترک ہونا .

شَراب فَروش

شراب بیچنے والا، شراب کا ٹھیکے دار

شَراب آلُود

شراب میں ڈوبا ہوا ، جس پر شراب لگی ہو ؛ (مجازاً) شراب کی تاثیر رکھنے والا .

شَراب کا دَوْر چَلنا

حاضرین مجلس کا باری باری سے شراب کا پیالہ لے کر پینا، بار بار سب کے گلاس بھرے جانا

شَراب سازی

شراب بنانے کا عمل، شراب کشید کرنا

شَراب خوار

عام طور پر عادتاً شراب پینے والا، بادہ نوش، شرابی

شَرابِ وَصْل سے سَرشار ہونا

وصل حاصل کرنا، جماع کرنا

شَراب کا پَھنْدا

وہ اُچُّھو جو شراب پینے سے لگے ، شراب کا کان٘ٹا (یہ عموماً جان لیوا ہوتا ہے) .

شَراب فَروشی

شراب بیچنا، شراب کا کاروبار کرنا

شَرابِ مُقَطَّر

قطرہ قطرہ کشید کی ہوئی شراب جو زیادہ تیز ہوتی ہے، ٹپکائی ہوئی شراب، چوائی ہوئی شراب جس میں روح شراب ہو

شَراب نوش کَرنا

شراب پینا

شَراب بَنْدی

شراب پینے یا بیچنے پر پابندی، بندشِ شراب، شراب پر قدغن

شَرابِ اَرْغَوانی

سرخ شراب ، شرابِ احمر .

شَرابِ بیخودی

(تصوّف) محویت اور فنائیت .

شَراب سے اُلّو بَن جانا

بے ہوش ہوجانا

شَراب کا کانٹا

شراب کا ایسا نشہ جو مہلک ہو

شَراب کی کَشتی

وہ کشتی جس میں شراب کی بوتلیں اور گلاس لگے ہوئے ہوتے ہیں

شَراب سے سَب نَشے نِیچے ہیں

نشہ آور اشیا میں شراب سب سے بڑھ کر ہے

شَراب کے نَشے میں چُور ہونا

سخت بد مست ہونا

شَرابِ عَتِیق

(طب) وہ شراب جس کو تیار ہوئے ایک سال سے کم اور چار سال سے زائد عرصہ نہ ہوا ہو .

شَراب کھینچْنا

مقرر ترکیب سے اجزائے شراب کو جوش دے کر بھبکے سے قطرہ قطرہ ٹپکانا .

شَراب خواری

عام طور پر عادتاً شراب پینا ، مے نوشی ، شراب نوشی .

شورْبَہ دار سالَن

وہ سالن جس میں پانی یعنی لعاب کی مقدار معمول سے زیادہ ہو .

شَرابِ حَقِیقَت

(کنایۃً) کائنات کی اصل و ماہیت کی تحقیق .

شَرابِ شِیراز

شیراز کی بنی ہوئی شراب

شَرابِ چِیدَہ

عمدہ شراب ، منتخب شراب .

شَرابِ یَہُود

the Jewish wine

shrub کے لیے اردو الفاظ

shrub

ʃrʌb

shrub کے اردو معانی

  • پَودَہ
  • جھاڑی

shrub के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पौदा
  • झाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shrub)

نام

ای-میل

تبصرہ

shrub

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone