تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَربَراہی" کے متعقلہ نتائج

سَربَراہی

انتظام، بندوبست، اہتمام

خَزانَۂ سَربَراہی آب

(انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَربَراہی کے معانیدیکھیے

سَربَراہی

sarbaraahiiसरबराही

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

سَربَراہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انتظام، بندوبست، اہتمام
  • انجام دہی، تکمیل
  • فراہمی
  • رہنمائی، قیادت
  • دیکھ بھال، سرپرستی، کفالت

صفت

  • سربراہ سے متعلق یا منسوب

شعر

Urdu meaning of sarbaraahii

  • Roman
  • Urdu

  • intizaam, band-o-bast, ehtimaam
  • anjaam dahii, takmiil
  • faraahamii
  • rahnumaa.ii, qiyaadat
  • dekh bhaal, saraprastii, kafaalat
  • sarabraah se mutaalliq ya mansuub

English meaning of sarbaraahii

Noun, Feminine

  • command, chieftainship, headship, leadership

सरबराही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यवस्था, बंदोबस्त, प्रबंध
  • पूरा करना, पूर्णता
  • संचय करना या इकट्ठा करना
  • नेतृत्व करना, अगुवाई
  • देख-भाल, अभिभावक होने का भाव, भरण-पोषण

विशेषण

  • सरबराह अर्थात अध्यक्ष होने के भाव से संबंधित या संबद्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَربَراہی

انتظام، بندوبست، اہتمام

خَزانَۂ سَربَراہی آب

(انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَربَراہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَربَراہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone