تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sender" کے متعقلہ نتائج

sender

بھیجنے والا

sander

سطح کو کھر چ کر یا رگڑ کرہموار کرنے کا برقی آلہ، مشینی ریگ مال۔.

شاندار

عالی شان، بہت بڑا، آراستہ و پیراستہ، خوشنما، عظیم، قیمتی

سِن دار

بڑی عمر کا ، ادھیڑ ، معمر ، سِن رسیدہ.

sunder

اَلقَط

sounder

تار برقی کا ریسور

sanders

سرخ صندل Pterocarpus santalinus ۔.

sandarac

ہڑتال ، زرنیخ، شمالی افریقہ کے ایک صنوبر کی قسم کے درخت Tetraclinis articulata کا گوند جو وارنش وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے ۔.

سُنْدَر

خوبصورت، حسین، خوشنما

sanderling

چہا، ایک چھوٹا پانی میں چلنے والا پرندہ SAND PIPER کا ہم اصل ۔.

صَحْن دار

وہ مکان جس کے آگے ان٘گنائی یا چوڑا چھُوٹا ہوا ہو.

سِین٘دُر

رک : سین٘دُور.

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سَنْدِیرِیطُس

(نباتیات) ایک روئیدگی جو ربیع کے موسم میں پیدا ہوتی ہے اس کے پتے بلوط کے پتوں کی طرح اوپر سے کھردرے ہوتے ہیں

سِن٘دُور

ایک سفوف جو سُرخ رنگ کا ہوتا ہے اور شادی شدہ ہندو عورتیں اپنی مانگ اس کو بھرتی ہیں

شان داری

عظمت ، رعب ودبدبہ ، سج دھج ، شان وشوكت ۔

شان داری دِكھانا

شان و شوكت كا مظاہرہ كرنا ۔

سین٘دُور چَڑھانا

سیندُور بھین٘ٹ کرنا ، پُوجا پاٹ کے رسوم ادا کرنا .

سُنْدَر شار

خوبصورت آبشار ، دلکش منظر.

سیندُور دینا

سین٘دُور کِھلانا جس سے آواز بیٹھ جائے ، آواز بند کرنا .

سَہَنْدَڑ مَہَنگ

بطخ کی ایک قسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

سُنْدَر شِیام

کرشن کی مورتی ، شام سندر .

ساندْرے ساندْرے

آہستہ آہستہ .

سُنْدَر بَن

خُوبصورت جنگل ، مشرقی بنگال (بنگلہ دیش) کے جنوبی جنگلات.

سُنْدَر پَن

خُوبصورتی ، حُسن.

سین٘دُور کھانا

آواز بیٹھ جانا ، خاموش ہوجانا ، چُپ رہنا .

سُنْدَر چال

خُوبصورت چال ؛ بان٘کا ، طرح دار ، خراماں خراماں .

سَہَنْدَڑ مَگھ

بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

سُنْدَر کانا

(ہندو) رامائن کے پانچویں باب کا عنوان (جو کرشن جی کی کرامات پر مشتمل ہے).

سُنْدَر سَپْنا

سُہانا خواب ؛ (مجازاً) خوش خیالی.

سُنْدَر اُدان

چاول کی ایک اچّھی قسم ، خُوبصورت دانہ .

سیندُور کِھلانا

سین٘دُور دینا ، زبان بند کر دینا ، خاموش کر دینا .

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

سُنْدَرْتائی

خوبصورتی، دلکشی، سندرتا

sundress

نیچے گریبان اور بغیر آستینوں کا لباس۔.

سُنْدَر چُوہِیّا

(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .

sundry

پُھٹْکَر

سُنْدَری بَن

سندر بن کے جنگلات کا عِلاقہ نیز سندربن

سُنْدَر لِیلا

خُوبصورت نَظَارَہ ، جَلوہ.

سَن٘ڈْرا

(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu

سُنِدِرا

آرام کی گہری نِین٘د ، صحت مند طریقے پر سونا ، اچّھی نِین٘د.

سُنْدَر بانی

خُوبصورت آواز ؛ (مجازاً) پنڈت وغیرہ کی مبارک پیش گوئی ، دل پسند بات.

سُنْدَر سَپْتَک

(موسیقی) سرگم میں راگ اور سُروں کی بندشوں کو لکھنے کا ایک جامع طریقہ ، اس میں سپتک کے نِیچے لکیر لگا کر خط کشیدہ کیا جاتا ہے.

سِندُور نَند

ایک قدیم راگ.

sundered

دوحصے

sundries

متفرقات

سَن٘ڈْرَہ

سُنْدَرْتا

خُوبصورتی، حُسن و جَمال، جسمانی ساخت، رنگ روپ جو نظر کو اچھا لگے

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

سَونْدَرْیَہ

موسیقی: کرناٹکی انداز کا ایک راگ

سَنَد رَکْھنا

مُستند سمجھنا.

sun-dried

دھوپ میں، نہ کہ مصنوعی حرارت سے سُکھایا ہوا۔.

سُنْدَری

حسین عورت

سَنْدرُوس

राजन जो एक प्रसिद्ध गोंद है, दे. ‘सुंदरूस’, दोनों शुद्ध हैं।

سُنْدْرَس

ایک قِسم کا زرد رن٘گ کا نباتی گوند جسے پکا کر وارنش بناتے ہیں اس میں اور کہربا میں صرف اتنا فرق ہے کہ کہربا کو جلانے سے بوَے مصطگی پیدا ہوتی ہے اور اس سے ناگوار بُو نِکلتی ہے رن٘گ سُرخ ، لاط : Thuja Articulata or Callitirs .

سُنْدَر پُوری

ایک قِسم کا چاول جو پاک و ہند میں خاصی مِقدار میں ہوتا ہے.

سین٘دُوری آم

ایک قسم کا آم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے ، سرخا سین٘دوریا .

سُنْدَرْنی

حسین عورت.

سَنَد رَہنا

ثبوت موجود ہونا ، تحریری ثبوت ملنا.

سانڈ دینا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

sender کے لیے اردو الفاظ

sender

sender کے اردو معانی

اسم

  • بھیجنے والا
  • مرسل
  • (فریسندہ
  • آلہٴ ترسیل)

sender के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • भेजने वाला
  • मुर्सल
  • (फ़रीसनदा
  • आला-ए-तरसील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sender)

نام

ای-میل

تبصرہ

sender

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone