تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sander" کے متعقلہ نتائج
sander کے لیے اردو الفاظ
sander کے اردو معانی
اسم
- سطح کو کھر چ کر یا رگڑ کرہموار کرنے کا برقی آلہ، مشینی ریگ مال۔.
sander के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सतह को खर्च कर या रगड़ कर हमवार करने का बर्क़ी आला, मशीनी रेग माल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sandarac
ہڑتال ، زرنیخ، شمالی افریقہ کے ایک صنوبر کی قسم کے درخت Tetraclinis articulata کا گوند جو وارنش وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے ۔.
سین٘دُور
کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے
سَنْدِیرِیطُس
(نباتیات) ایک روئیدگی جو ربیع کے موسم میں پیدا ہوتی ہے اس کے پتے بلوط کے پتوں کی طرح اوپر سے کھردرے ہوتے ہیں
سَہَنْدَڑ مَہَنگ
بطخ کی ایک قسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
سَہَنْدَڑ مَگھ
بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
سُنْدَر چُوہِیّا
(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .
سَن٘ڈْرا
(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu
سُنْدَر سَپْتَک
(موسیقی) سرگم میں راگ اور سُروں کی بندشوں کو لکھنے کا ایک جامع طریقہ ، اس میں سپتک کے نِیچے لکیر لگا کر خط کشیدہ کیا جاتا ہے.
سَن٘ڈْرَہ
(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sander)
sander
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔