تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"senate" کے متعقلہ نتائج
senate کے لیے اردو الفاظ
senate کے اردو معانی
اسم
- قانون ساز مجلس خاص طور پر، نسبتہً چھوٹا، ایوان بالا؛ مجلس اعیان۔.
- یو نیورسٹی کی مجلس منتظمہ یا (امریکا) کا لج یا یو نیورسٹی کی۔.
- تاریخ روم: ری پبلک یا جمہوریہ ( اور سلطنت) کی ریاستی کونسل جو منتخب اسمبلیوں کے ساتھ قانو ن سازی میں شریک اور انتظامی امور میں مجسٹریٹوں کے اختیارات میں حصّہ دار ہوتی تھی نیزنفاذ قانون کے سلسلے میں امرا کی ۔.
senate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ानूनसाज़ मजलिस खासतौर पर, निस्बतन छोटा, ऐवान-ए-बाला; मजलिस अयान।
- यूनीवर्सिटी की मजलिस-ए-मुंतज़िमा या (अमरीका) कॉलिज या यूनीवर्सिटी की।
- तारीख़ रुम: रिपब्लिक या जमहूरीया ( और सलतनत) की रियास्ती कौंसल जो मुंतख़ब असैंबलीयों के साथ क़ानून साज़ी में शरीक और इंतिज़ामी उमूर में मजिस्ट्रेटों के इख़्तयारात में हिस्सादार होती थी नीज़ नफ़ाज़ क़ानून के सिलसिले में उमरा की ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sonata
ایک یا دو سازوں کے لیے تر تیب دی گئی مو سیقی، یگانہ یا دُگانہ (عموماً پیا نو کے ساتھ) عمو ماً کئی گیتوں پر مشتمل جن میں سے ایک دُھن (اکثر پہلی) یا زیادہ سو ناٹا کی شکل میں ہوتی ہیں۔.
سانٹا
(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار
صَنْعَتِ تَضاد
(شاعری) کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں
صَنْعَتِ تَوشِیح
(شاعری) ایسے اشعار کہنا جن کے ہر مصرع یا ہر شعر کے پہلے حروف کو جمع کرنے سے کوئی نام یا عبارت بن جائے ، اسی طرح آخری حروف کو جمع کرنے سے نام یا عبارت بن جائے.
صَنْعَتِ اِشْتِقاق
(شاعری) کلام میں چند الفاظ اس طرح لانا کہ ان لفظوں میں اصل کے حروف ترتیب وار موجود ہوں اور اصل میں جو معنی ہوں ان میں بھی باہم اتّفاق رکھتے ہوں یعنی لفظوں کا اشتقاق ایک ہی ہو.
صَنْعَتِ پَرْوَرْدِگار
خدا کی کاریگری، صنّاعی، فطری کاریگری، قدرتی ہنرمندی، خداوند عالم کے عجیب و غریب کام
صَنْعَتِ تَصْحِیف
(شاعری) شعر میں ایسے الفاظ لانا کہ نقاط کے ردوبدل سے دوسرے لفظ بن جائیں اور اگر مدح ہو تو ہجو ہو جائے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (senate)
senate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔