تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seer" کے متعقلہ نتائج
seer کے لیے اردو الفاظ
seer کے اردو معانی
- غیب دان
- بَصِیر
- پیش گو
seer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ैब दान
- बसीर
- पेश-गो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شیر
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم
شِیر گاہ
وہ جگہ جہاں پنیر اور مکھن بنانے کا کام ہو، مکھن یا دودھ سے دوسری خوردنی چیزیں بنانے کا کارخانہ.
شِیر دار
دودھ والی؛ مراد: دودھ دینے والی عورت یا کسی جانور کی مادہ، دُدھیل، جس کے تھنوں یا پستانوں میں دودھ کی وافر مقدار اترے
شیروں
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seer)
seer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔