تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sea" کے متعقلہ نتائج

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

سا

ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.

صاع

ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ

ساں

رک : ایک سا.

sea

سَمَنْدَر

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

سَو

ننانوے کے بعد کا عدد، دس کا دس گنا، صد

سے

ایک سا جس کی یہ مغیرہ صورت اور ترکیبات ذیل میں مستعمل ہے

سو

پس، تب، تو

ث

عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں ، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف ، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث) ، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں ، اردو میں آواز ’ س ‘ سے ملتی جلتی ہے ، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے ،’ ابجد ‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں ، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے .

ثے

تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرے جب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے

so

سُ

خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).

سُوء

بدی، خرابی، برائی، فساد، (اکثر تراکیب میں بطور سابقہ مستعمل) مزاج کی تبدیلی یا خرابی

سُو

سمت، جانب، طرف، جہت

ساعَہ

दे. ‘साअत', घड़ी।।

شا

شہنشاہ یا بِادشاہ کا مخفف

sea bass

رک: معنی ۳۔.

sea wall

سمندر کے ساحل کو کاٹنے سے بچاؤ کے لیے بنا یا ہوا پشتہ۔.

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

sea lord

(برطانیہ میں) دو اونچے بحری افسروں میں سے کوئی جوFirst Sea Lord, Second Sea Lord کہلاتے ہیں، پہلے Admiralty Boardکے رکن ہوتے تھے (اب وزارت دفاع سے متعلق).

sea otter

سمندری اُود بلاؤ جو شمالی بحر الکاہل کے ساحلوں پر پا یا جاتا ہے، اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر دو صمامی گھونگے تو ڑنے والا ممالیہ۔.

sea holly

ایک کانٹے دار پتّوں کا نیلے پھول کھلانے والا سدا بہار پوداEryngium maritimum ۔.

sea breeze

سمندر کی طرف سے چلنے والی ہوا، خصوصاً دن کے وقت۔.

sea dog

پُرانا یا تجربہ کار جہازی۔.

sea green

سبزی مائل نیلا یا لا جوردی رنگ۔.

sea room

قطعۂ آ ب جس میں جہاز بخو بی سما سکے اور گھوم سکے۔.

sea fan

ایک قسم کا مونگا جو ایک پنکھے کی شکل کے قرنی (سینگی ) ڈھا نچے پر ٹکا ہوتا ہے اورزمرہGorgonacea سے تعلق رکھتا ہے۔.

sea cow

بحری گائے ، جل گائے رک: SIRENIAN۔.

sea pen

مر جانوں کے زمرے Pennatulacea کا بستی بنا کر رہنے والا حوین جس کا جسم پر کے قلم جیسا ہوتا ہے، مار ماہی یا کلک ماہی۔.

sea level

سطح سمندر ، سطح کی عمومی اوسط سطح جس کے حوالے سے پہاڑی چوٹیوں وغیرہ کی بلندی متعیّن کی جاتی ہے۔.

sea scout

(خصوصاً برطانیہ میں) اسکائوٹ تنظیم کی بحری شاخ۔.

sea shanty

رک:

sea squirt

Ascidiacea درجے کا سمندری غلاف دار لفیہ جس کا جسم تھیلی نما ہوتا ہے جس میں ایک مرکزی حلقوم میں سے پانی کے آنے جانے کے لیے چھید بنے ہوتے ہیں، سمندری شکیلا۔.

sea coal

قدیم: معدنی یا پتّھر کا کوئلہ، نبا تی کوئلے سے مختلف۔.

sea lion

بحر الکاہل کا کوئی بڑا ، کانوں والا دریائی بچھڑا جو جنس Zalophus یا Otaria سے تعلق رکھتا ہے۔.

sea loch

سمندر کا پتلا سا حصّہ، جزواً خشکی سے گھرا ہوا.

sea mile

فاصلہ پیمائی کی ایک اکائی ۲۰۱۴ گز ( ۴۲ ۱۸ میٹر) کے برابر خط استوا پر اور ۲۰۳۵ گز ( ۱۸۶۱ میٹر) کے برا بر قطبین پر۔.

sea wasp

بحر ہند و بحر الکاہل کی فالودہ مچھلی زمرہ Cubomedusae سے تعلق رکھنے والی جس کا نکیلا ڈنک نما پر خطرناک ہوتا ہے ۔.

sea lily

سو سنِ بحری، ایک بے ڈنٹھل کے پتّوں والا، خار پوست پودا Crinoidea درجے سے تعلق رکھنے والا، جس کے لمبے لمبے جوڑ دار ڈنڈیاں ہوتی ہیں، اور پروں جیسے بازو جن سے خوراک بٹورتا ہے۔.

sea pink

ایک سمندری پودا جس میں چمکیلے گلابی پھول لگتے ہیں، دوسرانام THRIFT بحری گلاب Armeria maritima ۔.

sea salt

سمندری پانی کو تپش سے اُڑا کر حاصل کردہ نمک، سمندری نمک۔.

sea slug

سمندری نا عمہ یا معدہ پا، نرم بے خول گھو نگا، رخوہ خصوصاً زمرہ Nudibranchia کا جس کے گلپھڑے باہر کے رخ ہوتے ہیں۔.

sea legs

سمندر کے سفر میں توازن قائم رکھنے، متلی وغیرہ سے بچے رہنے کی طبعی صلا حیت۔.

sea hare

زمرہ Anaspidea کا گھو نگا خصوصاً جنس Aplysia سے تعلق رکھنے والا جس کا ایک اندرونی خول ہوتا ہے اور پاوؤں سے لمبی ڈوریاں نکلتی ہیں۔.

sea lavender

جنس Limonium کا سمندری پود ا جس میں چھوٹے چھوٹے قیف کی شکل کے شوخ پھول لگتے ہیں۔.

شاں

majesty

sea gooseberry

بیضہ نما جسم کا مونگا جس پر بہت سے روئیں یا اہداب یا پلکوں جیسے ریشے ہوتے ہیں۔.

sea snail

خاندان Cyclopteridae کی چھوٹی لجلجی مچھلی جس کے ماصے شکمی ہوتے ہیں ، شمال مشرقی بحر او قیانوس کی Liparis liparis۔.

sea bream

رک:

sea anchor

جہاز کو تھا منے کے لیے سمندر میں ڈالا جا نے والا کوئی بھاری بوجھ ، سمندری لنگر۔.

sea eagle

جنس Haliaeetus کا ا یک ماہی خور شکرا۔.

sea onion

معنی ۲۔.

sea water

سمندر کا نمکین پانی۔.

sea trout

نقل مکانی کر نے والی گھینتی(ٹرائوٹ) نسل کی روپہلی بڑ ی مچھلی جسے سامن ٹرائوٹ بھی کہتے ہیں۔.

sea mouse

جنس Aphrodite کا ایک کنڈل کیڑا جس کاجسم چوڑا اور ست رنگا ہوتا ہے، موش بحری۔.

sea purse

لقمہ ماہی(skate) ، رائیہ ماہی (ray) یا شارک کے انڈے کا سخت خول۔.

sea snake

خا ندان Hydrophidae کا مدارینی علاقے کا زہر یلا سمندری سانپ۔.

sea horse

چھوٹی، سیدھی کھڑی ہو جانے والی سمندری مچھلیوں میں سے کوئی جو خاندان Syngnathidae سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کی شکل گھوڑے کے سرو گردن سے ملتی ہے ، سمندری گھوڑا۔.

sea anemone

زمرہ Actiniaria کے مرجانی حیویوں میں سےکوئی جن کے منہ کے گرد محاسوں کا ایک حلقہ ہوتا ہے۔.

sea کے لیے اردو الفاظ

sea

siː

sea کے اردو معانی

  • سَمَنْدَر
  • بَحْر
  • ساگَر

sea के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • समंदर
  • बहर
  • सागर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sea)

نام

ای-میل

تبصرہ

sea

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone