تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"savin" کے متعقلہ نتائج
savin کے لیے اردو الفاظ
savin کے اردو معانی
اسم
- زمینی بیل کی طرح پھیلنے والا نیچا صنوبر Juniperus sabina جس کا تیل پہلے مدّر حیض کے طور پر حیض بند ہونے کی صورت میں دیا جاتا تھا۔.
savin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़मीनी बैल की तरह फैलने वाला नीचा सनोबर Juniperus sabina जिस का तेल पहले मदर हैज़ के तौर पर हैज़ बंद होने की सूरत में दिया जाता था।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
savin
زمینی بیل کی طرح پھیلنے والا نیچا صنوبر Juniperus sabina جس کا تیل پہلے مدّر حیض کے طور پر حیض بند ہونے کی صورت میں دیا جاتا تھا۔.
savings and loan
امریکا امداد باہمی کی ایک انجمن جو سود پر امانتیں رکھتی اور تعمیرِ مکان وغیرہ کے لیے قرضہ دیتی ہے۔.
savings certificate
صداقت نامہ پس اندازی؛ وثیقہ پس اندازی، حکومت کا جاری کردہ تمسک جس پر مقررہ شرح سے سود ادا کیا جاتا ہے۔.
ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے
ہر شخص اپنے حال کے موافق سب کو سمجھتا ہے، جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی کیفیت ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے (چونکہ ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہوگا)
ساوَن بھادوں ہونا
(آن٘کھوں کے لیے مستعمل) بہت زیادہ رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).
ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ
جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.
seven deadly sins
(the کے بعد)سات سنگین گناہ روایتہً ، غرور، حرص، ہوس، غصہ ، بسیار خوری ، حسد اور کاہلی ۔.
ساوَن بھادوں کی گَھٹا
زور سے برسنے والے بادل ، مُوسلادھار بارش ، کرنے والا ابر ، گھنا ابر ، سیاہ ابر.
ساوَن بھادوں مِل کے بَرَسْنا
بہت زیادہ بارش ہونا ؛ بہت رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).
ساوَن کا اَندھا
ساون کے مہینے میں مسلسل بارش سے چار طرف شادابی اور سبزہ ہی سبزہ نظر آتا ہے، ایسے موسم میں اگر کوئی اندھا ہو جائے تو اُسے ہر طرف ہریالی ہی ہریالی نظر آتی ہے مراد یہ ہے کہ ہر آدمی اپنے تجربے کی روشنی میں کسی چیز کے بارے میں حکم لگاتا ہے
seven seas
(the کے بعد) دنیا کے بڑے سمندر : بحرمنجمد شمالی؛ بحرمنجمد جنوبی ، شمالی بحر الکاہل ، جنوبی بحرالکاہل ، شمالی بحر اوقیانوس ، جنوبی بحر اوقیانوس اور بحر ہند۔.
ساوَن سُوکھی
ایک بوٹی ہے کہ ساون میں سُوکھ جاتی ہے اس لیے ساون سُوکھی کہلاتی ہے بارش کا موسم ختم ہوتے ہی پھر سرسبز ہو جاتی ہے اس کے پتَے تلسی کی طرح ہوتے ہیں ان پر رُواں ہوتا ہے . زمین پر بچھی ہوتی ہے . بچّھو کی کاٹی ہوئی جگہ پر اس کا ضماد مفید ہے.
seventh-day adventist
ایک پروٹسٹنٹ فرقہ جو حضرت عیسیٰ ؑ کی جلد متوقع رجعت کی تبلیغ کرتا ہے اور اتوار کی جگہ ہفتے کے دن چھٹی کا قائل ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (savin)
savin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔