تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saute" کے متعقلہ نتائج
saute کے لیے اردو الفاظ
saute کے اردو معانی
صفت
- پَتيلی ميں تھوڑی سی چَربی ڈال کَر پَکايا / تَلا ہُوا
saute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- पतीली में थोड़ी सी चर्बी डाल कर पकाया / तुला हूवा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سوتی
سُوت کے تاگے کا چھوٹا سا ٹکڑا جو بچّے شرط بد کر من٘ھ میں رکھتے ہیں اور جب کوئی شرط والا بچّہ کہتا ہے ”سوتا سوتی آوے“ تو وہ فوراً تاگا زبان پر رکھ کر دِکھا دیتے ہیں جو نہیں دِکھا پاتا وہ ہارجاتا ہے
سَٹا
جٹا ، بال جِن کو اِکٹھا کرکے ماتھے کی طرف لپیٹ لیں ، مینڈھی ؛ شیر کی ایال ؛ سور کے بال ؛ کلغی .
سَٹی
نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet
سَوتیلا
سوت کا بیٹا، وہ بیٹا جو سوت سے پیدا ہو، دوسری ماں یا دوسرے باپ اور سوکن یا بیوی کے پہلے شوہر کے تعلق سے جو رشتہ ہو
سَہْتا
(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.
صَوتِ ہادی
(کنایۃً) ہدایت و رہنمائی بخشنے والی آواز ؛ ہدایت کرنے والے کی آواز ؛ حضور اکرم صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم کی آوازِ مبارک.
star-apple
مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.
station-bill
جہاز رانی: عملے کے افراد کی جائے تقرر کا نقشہ، مشق یا ہنگامی حالت میں عمل درآمد کے لیے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (saute)
saute
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔