تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوتی کے معانیدیکھیے
سوتی کے اردو معانی
صفت
- سُوت کا، سُوت کے دھاگے کا بنا ہوا
- سوتا کی تانیث (تراکیب میں مُستعمل)
- سُوت کے تاگے کا چھوٹا سا ٹکڑا جو بچّے شرط بد کر من٘ھ میں رکھتے ہیں اور جب کوئی شرط والا بچّہ کہتا ہے ”سوتا سوتی آوے“ تو وہ فوراً تاگا زبان پر رکھ کر دِکھا دیتے ہیں جو نہیں دِکھا پاتا وہ ہارجاتا ہے
- (مُرغ بازی) ڈورے کی بنی ہوئی ٹوپی جو مُرغ کی چون٘چ پرچڑھاتے ہیں تاکہ وہ مقررہ وقت کے خلاف دانہ وغیرہ نہ چُگ سکے
اسم، مذکر
- بیس روپے
شعر
خاموش اندھیری راتوں میں جب ساری دنیا سوتی ہے
اک ہجر کا مارا روتا ہے اور شبنم آنسو دھوتی ہے
خاتمہ پوری طرح انسانیت کا کب ہوا
بس ردا لاچار کی اوڑھے ہوئی سوتی گئی
اک روز اس نے شوق میں سوتی پہن لیا
ریشم کی تو بازار میں قیمت بگڑ گئی
English meaning of suutii
Adjective
- (of cloth, etc.) made of cotton
- cotton
- sleeping
सूती के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सूत का बना हुआ; सूत का।
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक देवता का नाम
- सूत के अपत्य, कर्ण
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी नदी से निकली हुई कोई छोटी धारा। जैसे-गंगा की सोती। स्त्रिी० = स्वाती (नक्षत्र)। पुं० श्रोत्रिय (ब्राह्मणों की एक जाति)।
- जनन। प्रसव।
- जन्म।
- पानी का छोटा सोता।
- जल का छोटा सोता
- नदी या नहर से निकली हुई छोटी धारा।
سوتی کے قافیہ الفاظ
سوتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوتی)
سوتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔