تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sap" کے متعقلہ نتائج
sap کے لیے اردو الفاظ
sap کے اردو معانی
- عرق
sap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अर्क़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سانپ
چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.
سِیپ
ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف
سَپَرْدا
سازندے، سنگیت دینے والے، ساتھ گانے والے، رقاصہ یا گانے والی لڑکی کے ساتھی جو طلبہ، سارنگی وغیرہ بجاتے ہیں
سَپوٹا
سپوٹا چینائی پھل ہے . یہ درخت گاب کے درخت سے بہت مشابہ ہے ، نہایت شیریں ہوتا ہے اور اکثر اس پھل کا مزا چھوارے کا سا ہوتا ہے
سَپِہْرا
گلہریا سان٘پ ، سرسبز گلہری کی طرح خطِ سپید و سیاہ پُشت پر ہوتے ہیں اور آنکھیں کُچھ سیاہ کُچھ سفید سی تین ہاتھ کا لمبا جسے کاٹتا ہے ایک پہر میں مر جاتا ہے
sapodilla
مدارینی علاقے کا ایک لمبا امریکی پھل دار درخت جس کی لکڑی پائیدار ہوتی ہے اور اس کا گوند جو چیونگ گم وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ، امریکی آ لوچہ ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sap)
sap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔