تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sag" کے متعقلہ نتائج
sag کے لیے اردو الفاظ
sag کے اردو معانی
- جُھکا ہونا
- لَٹَکْنا
sag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- झुका होना
- लटकना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَگ زُبان
کُتّے کی طرح زبان نکالے رکھنے والا، وہ گھوڑا جس کی زبان مثل کُتّے کے باہر نکلی رہتی ہو یا جو چلتے وقت مثل کتّے کے زبان باہر نکالتا ہوا ایسا گھوڑا معیوب سمجھا جاتا ہے
سَگِ آبی
پانی کا ایک جانور ، اُود بلاؤ جس کا جسم لمبا ، ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ، لمبی چپٹی سی دُم اور تیرنے کے لیے جھلّی دار پیر ہوتے ہیں .
سَگِ ماہی
چھوٹی شارک مچھلیوں کی ایک قسم جو برطانوی سمندروں میں پائی جاتی ہیں ، یہ مچھلیاں گروہ میں نکلتی ہیں اور بُو کی مدد سے شکار کرتی ہیں عموماً وہ سمندر کی تہہ میں رہتی ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sag)
sag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔