تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sg" کے متعقلہ نتائج
sg کے لیے اردو الفاظ
sg کے اردو معانی
- قانون: general.
sg के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ानून: general
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَگُوفَہ ہاتھ آنا
معمولی سی بات کو وجہ عذر بنا لینا ، بہانہ مل جانا ، بے سروپا بات کی مدد سے بہانا بنانا ، استہزا کا موقع ملنا
sug
عوام: بازار کی تحقیق کے بہانے کوئی چیز کسی کو فروخت کرنا، دھوکے سے مال بیچنا۔] sell under the guise کا اختصار].
سُہاگ
۱. خاوند ، شوہر ؛ (مجازاً) خاوند کی حیات کا زمانہ ، خاوند کا پیار ، زوجیت کی خوشگوار حالت ، شوہر کا زندہ ہونا
سُہاگ پُڑا
ایک بہت بڑی کاغذ کی تھیلی جس میں دو سونے کی کن٘گھیاں ، سُہاگ کا عِطر اور پھلیل منقش شیشوں میں سرخ کاغذ کی کٹوریاں لگی ہوئی تھیلی جس کے اندر خوشبو کی چیزیں یعنی چھیل چھبیلا ، ناگر موتھا ، بالچھڑ ، چھوٹی الائچیاں ، کپور کچری ، لونگیں ، چن٘پا کی جڑ ، ہلدی ، جوز ، جوتری ، تیزپاب ، صندل ، زعفران ، مشک دانہ ، مسی کی دو پُڑیاں اور سوا روپے رکھے ہوتے ہیں جسے دولھا والے بری کے دیگر سامان کے ساتھ دلہن کے گھر لے جاتے ہیں (عموماً رُخصت کے دن ان چیزوں کو سُہاگنوں یا دولھا سے پِسوا کر دلہن کی مان٘گ میں بھرواتے ہیں).
سُہاگ پُوڑا

سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑا بَنْنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سَگ باش بَرادَرِ خُورْد مَباش
better be a dog than a younger brother (i.e. younger brothers have to put up with the domineering attitudes of elder brothers)
سَگ باش بَرادَرِ خُرْد مَباش

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) چھوٹے بھائی کو بڑے کی اطاعت و فرمان٘برداری کرنی پڑتی ہے ، جو موجبِ زحمت ہے ، بڑے بھائی کے مقابلے میں چھوٹے بھائی کی توقیر نہیں ہوتی .

سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں داخِل ہونا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sg)
sg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔