تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"russia" کے متعقلہ نتائج
russia کے لیے اردو الفاظ
russia کے اردو معانی
اسم
- روسی سوشلسٹ ریاستوں کا مجموعہ (جسے اختصار سے یو ایس ایس آر یعنی USSR بھی کہا جاتا ہے) کو عام طور پر سویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے
- یہ آئینی اعتبار سے سوشلسٹ ریاست جو کہ یوریشیا میں ۱۹۲۲سے ۱۹۹۱ تک قائم رہی
- اس کو بالعموم روس یعنی رشیا بھی کہا جاتا تھا جو کہ غلط ہے
- روس یعنی رشیا اس یونین کی سب سے زیادہ طاقتور ریاست کا نام ہے
- ۱۹٤۵ سے لے کر ۱۹۹۱ یعنی تحلیل تک اس کو امریکہ کے ساتھ دنیا کی ایک سپر پاور مانا جاتا تھا
russia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रूसी सोशलिस्ट रियास्तों का मजमूआ (जिसे इख़तिसार से यू ऐस ऐस आर यानी USSR भी कहा जाता है) को आम तौर पर सोवीयत यूनीयन के नाम से जाना जाता है
- ये आईनी एतबार से सोशलिस्ट रियासत जो कि यूरेशिया में १९२२से १९९१ तक क़ायम रही
- इस को बिलउमूम रूस यानी रशिया भी कहा जाता था जो कि ग़लत है
- रूस यानी रशिया इस यूनीयन की सब से ज़्यादा ताक़तवर रियासत का नाम है
- ۱۹٤۵ से लेकर १९९१ यानी तहलील तक इस को अमरीका के साथ दुनिया की एक सुपर पावर माना जाता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
russia
روسی سوشلسٹ ریاستوں کا مجموعہ (جسے اختصار سے یو ایس ایس آر یعنی USSR بھی کہا جاتا ہے) کو عام طور پر سویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے
russia leather
کتابوں کی جلد پر چڑھانے کا پائیدار نفیس چمڑا جو درخت غوش یا غان کی چھال کا تیل پلا کر تیار کیا جاتا ہے۔.
russian salad
برط ایک طرح کی سلاد جس میں تر کاریوں کے چھوٹے چھوٹے مکعب نما قتلے میونیز میں ملائے جاتے ہیں ؛ روسی سلاد۔.
russian roulette
اپنی جان کے ساتھ کھیلنے کی شرط جس میں ایک ایک آدمی باری باری اپنے سرپر ریوالور تان کر لبلبی دباتا ہے، جس کے گھومنے والے خانوں میں سے کسی ایک میں گولی ہوتی ہے ۔.
رَصاصی
ایک موتی جس کی سپیدی یک گونہ سبزی مائل ہوتی ہے اور جبکہ روشنائی کے برابر رکھتے ہیں تو مثل قوس قزح کے معلوم ہوتا ہے .
رَسّی دَراز ہونا
رسی کا طویل ہونا ، بدی کے سلسلے میں ڈھیل ملنا ؛ دور تک رسانی ہونا یا مزید موقع ملنا
رَسّی نَنگھانا
رسی پر سے چھلانگ لگوانا ، یورپ کی ایک رسم جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دولھا جب سواری سے اُتر کر دلہن کے گھر زنانے میں جاتا ہے تو وہاں اس سے رسّی ننگھائی جاتی ہے
رَسّی کا سانپ بَنانا
بے اصل بات کو بڑا کر کے دکھانا، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نہایت مبالغہ آرائی کرنا
اَنْدھا بَٹے رَسّی اَور پِیچھے بَچھڑا کھائے
ادھر کام کرتا جاتا ہے اور ادھر غفلت سے سارا کیا کرایا خراب ہوتا چلا جاتا ہے (غافل یا احمق کے متعلق مستعمل)
کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس
آدمی سفر میں جتنی دیر کھڑا رہتا ہے اتنی دیر میں ایک رسی جتنی دیر بیٹھتا ہے اتنی دیر میں ایک کوس اور کھانے پینے میں جتنا وقت ضائع کرتا ہے اتنے میں تین کوس چل سکتا ہے، مطلب یہ ہے کہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (russia)
russia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔