تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسّی کا سانپ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

رَسّی کا سانپ بَنانا

بے اصل بات کو بڑا کر کے دکھانا، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نہایت مبالغہ آرائی کرنا

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے

رَسّی کا سانپ بَنْنا

معمولی بات کا اہم نظر آنا ، بے اصل بات کی دھوم مچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسّی کا سانپ بَنانا کے معانیدیکھیے

رَسّی کا سانپ بَنانا

rassii kaa saa.np banaanaaरस्सी का साँप बनाना

اصل: ہندی

محاورہ

رَسّی کا سانپ بَنانا کے اردو معانی

 

  • بے اصل بات کو بڑا کر کے دکھانا، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نہایت مبالغہ آرائی کرنا

English meaning of rassii kaa saa.np banaanaa

 

  • exaggerate, draw the longbow, make a mountain out of a molehill

रस्सी का साँप बनाना के हिंदी अर्थ

 

  • ज़रा सी बात को बहुत बढ़ा चढ़ा कर बयान करना, अतिरंजना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسّی کا سانپ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسّی کا سانپ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words