تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسّی کا سانپ بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

رَسّی کا سانپ بَنْنا

معمولی بات کا اہم نظر آنا ، بے اصل بات کی دھوم مچنا

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے

رَسّی کا سانپ بَنانا

بے اصل بات کو بڑا کر کے دکھانا، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نہایت مبالغہ آرائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسّی کا سانپ بَنْنا کے معانیدیکھیے

رَسّی کا سانپ بَنْنا

rassii kaa saa.np ban.naaरस्सी का साँप बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَسّی کا سانپ بَنْنا کے اردو معانی

  • معمولی بات کا اہم نظر آنا ، بے اصل بات کی دھوم مچنا

Urdu meaning of rassii kaa saa.np ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii baat ka aham nazar aanaa, beasal baat kii dhuum machna

रस्सी का साँप बनना के हिंदी अर्थ

  • मामूली बात का अहम नज़र आना, बेअसल बात की धूम मचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسّی کا سانپ بَنْنا

معمولی بات کا اہم نظر آنا ، بے اصل بات کی دھوم مچنا

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے

رَسّی کا سانپ بَنانا

بے اصل بات کو بڑا کر کے دکھانا، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نہایت مبالغہ آرائی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسّی کا سانپ بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسّی کا سانپ بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone