تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"runt" کے متعقلہ نتائج
runt کے لیے اردو الفاظ
runt کے اردو معانی
اسم
- سؤر کا بچہ یا کسی دوسرے جانور کا خصوصاً کسی جھول کا سب سے چھوٹا بچہ۔.
- منحنی، کمزور آدمی؛ ٹھگنا، بونا۔.
- بڑی جسامت کا گھریلو کبوتر۔.
- گائے، بھینس کا کٹّا، بچھڑا یا بچھیا خصوصاً اسکاچستان یا ویلز کی مختلف نسلوں میں سے۔.
runt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सर का बच्चा या किसी दूसरे जानवर का ख़ुसूसन किसी झूल का सब से छोटा बच्चा।
- मुनहनी, कमज़ोर आदमी; ठगना, बौना।
- बड़ी जसामत का घरेलू कबूतर।
- गाय, भैंस का कटा, बछड़ा या बछिया ख़ुसूसन असकाचसतान या वेल्ज़ की मुख़्तलिफ़ नसलों में से।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رونت
موٹی روٹی، روٹ ، اُدھر سے سُوکھی لکڑیاں جمع کرکے روغنی رون٘ت سین٘ک کر اور اُون٘ٹ کے کباب بھی خُوب نمکین بُھونے .
rennet
دودھ پیتے بچھڑے یا بچھیا کے معدے سے نکلنے والا جامن ، پنیر مایہ جو دودھ جمانے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (runt)
runt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔