تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"round" کے متعقلہ نتائج
round کے لیے اردو الفاظ
round کے اردو معانی
- آفْتابی
- مُوٹا
- مُدَوَّر
- تَقْرِیباً
- گِرد
round के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आफ़ताबी
- मोटा
- मुदव्वर
- तक़रीबन
- गिर्द
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
round table
ایک بین الا قوامی فلا حی جماعت جو مذاکرے وغیرہ منعقد کرتی اور سما جی خدمات انجام دیتی ہے۔.
round robin
محضر یا درخواست جس پر دستخط دائرے کی صورت میں کیے جاتے ہیں تاکہ یہ پتا نہ چلے کہ پہلے کس نے کیے یا تقدیم و تاخیر کا سوال پیدا نہ ہو ۔.
roundhead
تواریخ: بر طا نیہ کی خا نہ جنگی میں پار لیمانی پا رٹی کا رکن۔ [یہ لوگ چھوٹے بال رکھتے تھے].
rounder
(ج میں بطور واحد مستعمل ) گیند بلّے کا ایک کھیل جس میں کھلا ڑی گیند پر بلّا مار کے دوڑتا ہے اور کئی ٹھکا نوں سے گزرتا ہے ۔.
رَند
نباتیات: جنوبی یورپ اور امریکہ میں پایا جانے والا مُختلف الاقسام سدا بہار لال درخت اور جھاڑیاں جو خوبصورت خوشبودار اور چمکیلی پتوں والی ہوتی ہیں سنہری مائل پیلے پُھول اور کالے گول پھیل ، زمانۂ قدیم میں یونانی اس کے پُھول اور پتوں سے ہار بنا کر جیتنے والوں کے پہناتے تھے نیز اس کا تاج بنا کر شعرا ، ادیبوں اور فنکاروں کے سر پر سجاتے
دِینڑ
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
merry-go-round
گھومنے والی مشین، چرخ، گول چکّر جو میلوں وغیرہ میں بچوں کی تفریح کے لیے لگا ہوتا ہے۔.
رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا
بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا
رُونڈ ماڑْنا
چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (round)
round
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔