تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rom" کے متعقلہ نتائج
rom کے لیے اردو الفاظ
rom کے اردو معانی
- خانہ بدوش
rom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ानाबदोश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
روم پَھل
ایک معمولی اُونچائی کا پیڑ جس کا تنہ چھوٹا کھڑا اور موٹا ہوتا ہے اس کی شاخیں چوڑی پھیلتی ہیں تنے اور بڑی ڈالیوں کی چھال چوتھائی انچ موٹی ، کھردری اور چمکدار ہوتی پے . اس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی درازیں ہوتی ہیں ، پتے آٹھ دس انچ لمبے اور کٹواں کنارے دار ہونے ہیں . پھول خوشبودار اور پھل بڑا ہوتا ہے جو کھٹا اور چرپرا ہوتا ہے .
rome
روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے
romer
گتے یا پلا سٹک کا درجہ وار نشان زد کارڈ جس سے نقشے پر پڑے ہوئے چار خانے کے حوالوں سے پیمائش کی جاتی ہے [برط،موجد: C. Romer م: ۱۹۵۱ء کے نا م پر] ۔.
romanesque
تعمیرات کا ایک انداز جو یورپ میں تقریباً ۹۰۰ سے ۱۲۰۰ عیسوی تک رائج رہا؛ اسکی خصوصیات میں گنبد نما چھتیں اور گول محر ا بیں شامل تھیں (قب:NORMAN صف۲).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rom)
rom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔