تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"refuel" کے متعقلہ نتائج
refuel کے لیے اردو الفاظ
refuel کے اردو معانی
فعل
- ایندھن بھروانا۔.
- مزید ایندھن مہیا کرنا۔.
refuel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ईंधन भरवाना।
- मज़ीद ईंधन मुहय्या करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَفَل شُدَہ توپ
وہ توپ جس کی نالی کے اندر لہریے دار شگاف بنے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے توپ کا گولہ چکر کھاتا ہوا نالی سے باہر نکلتا ہے اور بہت زیادہ فاصلہ پر سیدھا جا سکتا ہے
رَفَل کی مَکّھی
لوہے کی وہ چھوٹی سی گھنڈی جو ایک بندوق کی نال کے سرے پر یا دو نالی بندوق کی نالوں کے بیچوں بیچ لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے نشانہ تاکتے ہیں
reflectivity
عکس افگنی روشنی یا حرارت کو منعکس کرنے کی صلاحیت خصوصاً انعکاسیت کی مقدار سطح کی موٹائی سے قطع نظر ۔.
reflex camera
تصویر نما کیمرہ ،جس میں عدسے اور آئینے کی مدد سے تصویر دُھندلے شیشے پر نظر آجاتی ہے جس سے فوکس کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔.
دَفْلی
ایک پودا جس کے پتّے لمبے ، پُھول سفید و سرخ ہوتے ہیں اس کی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے پتْوں کی سفوف کے جوشاندے سے پِسُو کھٹمل مر جاتے ہیں ، کنبر ، خرزہرہ . دفلی ، اِسکو فارسی میں خرزہرہ کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (refuel)
refuel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔