تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rifle" کے متعقلہ نتائج
rifle کے لیے اردو الفاظ
rifle کے اردو معانی
- غارَت کَرنا
- لُوٹْنا
- زَخْمی کَرنا
rifle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ारत करना
- लूटना
- ज़ख़्मी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
riffle
(الف) جلد ی جلدی ورق گردانی کرنا (ب) تاش کے پتّے پھینٹنا خصوصاً گڈی کے دو حصّے کر کے اوپر نیچے ادل بدل کر رکھنا ۔.
دَفْلی
ایک پودا جس کے پتّے لمبے ، پُھول سفید و سرخ ہوتے ہیں اس کی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے پتْوں کی سفوف کے جوشاندے سے پِسُو کھٹمل مر جاتے ہیں ، کنبر ، خرزہرہ . دفلی ، اِسکو فارسی میں خرزہرہ کہتے ہیں.
دَفالی
ڈفالی، ڈفالچی، دف یا دھپڑی بجانے والا یا بجانے کا کام کرنے والا شخص، نیز دھپڑی بجانے کا پیشہ کرنے والوں کی ذات یا قوم
reflectivity
عکس افگنی روشنی یا حرارت کو منعکس کرنے کی صلاحیت خصوصاً انعکاسیت کی مقدار سطح کی موٹائی سے قطع نظر ۔.
reflexology
ہاتھ ، پاؤں اور سر کے اضطراری اعصابی نقاط کی مالش کا ایک طریقہ جو ذہنی تنائو رفع کرنے یا علاج کے طور پر کی جاتی ہے۔.
reflectance
طبیعیات: انعکاسیت،کسی سطح پر پڑنے اور اس پر سے منعکس ہونے والی روشنی کے تناسب کی ایک پیمائش یا مقدارشرح انعکاس یا انتشار۔.
reflex camera
تصویر نما کیمرہ ،جس میں عدسے اور آئینے کی مدد سے تصویر دُھندلے شیشے پر نظر آجاتی ہے جس سے فوکس کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rifle)
rifle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔