تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"refel" کے متعقلہ نتائج
refel کے لیے اردو الفاظ
refel کے اردو معانی
- پِیچھے دھکیلنا
- رد کَرنا
refel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पीछे धकेलना
- रद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَفَل شُدَہ توپ
وہ توپ جس کی نالی کے اندر لہریے دار شگاف بنے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے توپ کا گولہ چکر کھاتا ہوا نالی سے باہر نکلتا ہے اور بہت زیادہ فاصلہ پر سیدھا جا سکتا ہے
رَفَل کی مَکّھی
لوہے کی وہ چھوٹی سی گھنڈی جو ایک بندوق کی نال کے سرے پر یا دو نالی بندوق کی نالوں کے بیچوں بیچ لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے نشانہ تاکتے ہیں
دَفالی
ڈفالی، ڈفالچی، دف یا دھپڑی بجانے والا یا بجانے کا کام کرنے والا شخص، نیز دھپڑی بجانے کا پیشہ کرنے والوں کی ذات یا قوم
reflectivity
عکس افگنی روشنی یا حرارت کو منعکس کرنے کی صلاحیت خصوصاً انعکاسیت کی مقدار سطح کی موٹائی سے قطع نظر ۔.
reflex camera
تصویر نما کیمرہ ،جس میں عدسے اور آئینے کی مدد سے تصویر دُھندلے شیشے پر نظر آجاتی ہے جس سے فوکس کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (refel)
refel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔