تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reacher" کے متعقلہ نتائج

reacher

پُہنچنے والا

رُچِر

چمکیلا، روشن، تابناک، خوبصورت، خوشگوار، شیریں، ہاضم، مشتہی، مفید معدہ

ریچار

دو چار

کئی، کچھ، چند

دو چَر

دومکانوں کی دو دیواریں جو آپس میں مِلی ہوئی ہوتی ہیں .

دو چار جوڑے بَنانا

چند جوڑے کپڑے تیّار کرنا ، کچھ کپڑوں کا اِنتظام کرنا (عموماً دلہن کے لیے)

دو چار گَھڑی رات رَہے

اس وقت جب چند گھڑی رات باقی ہو

دُچار ہونا

رک : دو چار ہونا .

دو چار گَزْ آگے ہونا

پڑھا ہوا ہونا ؛ (مجازاً) ترقی یافته ہونا ، بہتر ہونا.

دو چار کَرانا

مِلانا ، سامنا کرانا ، مقابل کرنا .

دو چار کے آگے

کچھ لوگوں کے سامنے .

دو چار ہونا

مِلنا، سامنا ہونا، سامنے آنا، ملاقات ہوجانا

دو چار پَیْسے کی اَوْقات ہونا

معمولی آمدنی ہونا، مفلس ہونا، حقیر ہونا

دو چار کی لاٹھی ایک آدْمی کا بوجھ

اس موقع پر کہتے ہیں جب دوچار آدمیوں کا کام کسی ایک آدمی کو کرنا پڑے .

دو چار سُنانا

بُرا بھلا کہنا ، ڈانٹ ڈپٹ کرنا ، سخت سست کہنا .

دو چار کے ہاتھ جانا

(کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

recherché

منتخب، چنیدہ، نادر، نایاب۔.

دو چار گَھڑی

چند ساعتیں ، کچھ دیر ، کچھ گھنٹے .

رُچ رُچ کَر

رغبت سے ، شوق سے ، (مجازاً) بخوبی ، بہ افراط ، جی بھر کر ، حسبِ دلخواہ.

ڈائِکْرومَیٹ

(طباعت) تِین بُنیادی رن٘گوں میں سے دو کو روک کر صِرف ایک رن٘گ کو راہ دینے والا (مادہ) جو بلاک سازی میں استعمال ہوتا ہے.

دو چار حَرْف

مختصر کلام ، تھوڑی سی باتیں .

recharge

دوبارہ چارج کرنا یا بھرنا باردار کرنا۔.

racehorse

گھڑ دوڑ کے لیے تیار کیا ہوا گھوڑا۔.

recharger

بیٹری کو باردار کرنے والا آلہ۔.

rechristen

دوبارہ عیسائی بنانا، دوسری باربپتسمہ دینا۔.

recherche

زیادہ عُمدہ اور نُمائِشی

dichroic

دو لونی، دو رنگ نمایاں کرنے والی (خصوصاً دہرے انعطاف والی بلوری قلمیں).

diachronic

لسانیات: تاریخی ارتقا سے متعلق (خصوصاً زبان کے) (ضد: SYNCHRONIC).

dichromic

دو رنگا

decahedron

ٹھوس دہ پہلو شکل

dichroite

کورڈیرائٹ

dichroism

دو لونیت

dichromatic

دو رنگا ، دو لونی.

dichromate

ڈائی کرومیٹ

دو چار مُشْت

تھوڑا سا (بلحاظِ مقدار یا طول وغیرہ)

dichromatism

دو رنگ بین ہونے کی کیفیت

دو چار کَرنا

سامنا کرنا ، ربط پیدا کرنا ، راہ و رسم قایم کرنا .

دو چار بول

دوچار حرف ؛ (مجازاً) تھوڑی بہت معلومات ، شُدبُد ، وافقیْت .

دو چَرْخی

سائیکل ، بائیسکل

دو چار مِنَٹ

تھوڑی دیر ، کچھ ساعتیں ، چند لمحات .

دو چار کَر دینا

سامنا کرنا ، ربط پیدا کرنا ، راہ و رسم قایم کرنا .

دو چار ہاتھ لَگْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

دو چار ہاتھ مارْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

دو چار دن کا مہمان

مرنے کے قریب ، ناپائدار .

دو چارہاتھ رَہ جانا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

دو چار کَوڑِیوں کا روزگار کَرنا

تھوڑی سی کمائی کرنا ، تھوڑی سی کمائی ہونا

دو چار کَوڑِیوں کا روزگار ہونا

تھوڑی سی کمائی کرنا ، تھوڑی سی کمائی ہونا

دِن دو چار گَھڑی ہونا

دن ختم پر ہونا ، دن ڈوبنے کے قریب ہونا .

نَظَر کا نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ کا آنکھ سے ملنا۔ آنکھیں لڑنا۔نظر کردہ۔

چَشْم دو چار ہونا

سامنا ہونا، ملاقات ہونا

آنکھ دو چار کَرنا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا (ہونا کثیر الاستعمال ہے)

آنکھ دو چار ہونا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا

نَظَر سے نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ سے آنکھ ملنا۔باہم ملاقات ہونا۔؎

نِگاہیں دو چار ہونا

آنکھوں سے آنکھیں ملنا ، نظریں ملنا ۔

مُشْکِل سے دو چار ہونا

مشکل درپیش ہونا ، مصیبت میں گرفتار ہونا.

خَطْرات سے دو چار کَرْنا

رک : خطرے میں ڈالْنا

آنکھیں دو چار کَرْنا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا

آنکھیں دو چار ہونا

آن٘کھیں دوچار کرنا کا لازم

نَعْرَۂ چار یار

رسول ِمقبول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے چار خلفائے راشدین (یعنی حضرت ابوبکر صدیق ؓ، حضرت عمر فاروق ؓ ، حضرت عثمان غنی ؓ اور حضرت علی مرتضیٰ ؓ جو آں حضور کے بعد خلیفہ چنے گئے ، کے نام کا نعرہ)

reacher کے لیے اردو الفاظ

reacher

reacher کے اردو معانی

اسم

  • پُہنچنے والا
  • پُہنچ والا
  • دسترس والا

reacher के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पुहनचने वाला
  • पुहनच वाला
  • दस्तरस वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reacher)

نام

ای-میل

تبصرہ

reacher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone