تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raku" کے متعقلہ نتائج
raku کے لیے اردو الفاظ
raku کے اردو معانی
اسم
- ایک طرح کا سیسے سے چمکایا ہوا مٹی کا جاپانی ظرف اصلاً چائے نوشی کی تقریب کے لیے مستعمل [جاپانی]-.
raku के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक तरह का सीसे से चमकाया हुआ मिट्टी का जापानी ज़र्फ़ अस्लन चाय नोशी की तक़रीब के लिए मुस्तामल [जापानी]-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
raku
ایک طرح کا سیسے سے چمکایا ہوا مٹی کا جاپانی ظرف اصلاً چائے نوشی کی تقریب کے لیے مستعمل [جاپانی]-.
raki
مختلف طرح کی شرابوں میں سے کوئی جومشرق وسطیٰ یا مشرقی یورپ میں پسند کی جاتی ہیں ۔[ ترکی : راقی].
روڑی
کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.
رِقاع
اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے
دینڑا
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (raku)
raku
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔