تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"raja" کے متعقلہ نتائج

raja

تواریخ: دیسی ریاست کا راجہ ۔.

رَجا

امید، تمنا، آرزو

راجا

فرماں روا، بادشاہ عموماً ہندو حکمران کے لیے مستعمل

رَجاح

خُوبصورت عورت ، بھاری کولھوں والی عورت.

raze

ڈھانا

رَجَائی

بے یقینی کی کیفیت میں مُبتلا شخص

رَضا

خوشی، رغبت

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

ریزَہ

کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.

ریزا

ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

raja yoga

راج یوگ، ذہن اور جذبات پر قابو پانے کے لیے ایک ورزش۔.

راضی

کسی امر کو قبول کرنے یا کسی بات پر تیار ہو جانے والا، متفق، رضامند

رازی

راز یا رازداری سے متعلق یا منسوب

راجی

پُراُمید، رجائیت پسند، رجائی نقطۂ نظر کا حامل، اچھے نتائج کی امید رکھنے والا، صاحبِ رجا

رَاجِع

کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا

راضِع

رَجِیع

رَجْعی

رک : رجعت معنی نمبر

راجائی

فرماں روائی، حکومت

رَجَکی

دھوبی ، دھوبن ؛ وہ عورت جس کے حیض شروع ہوئے تین روز ہوئے ہوں.

رَجَبی

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج شریف کا جشن، تقریب یا عرس جو ۲۷ رجب کو منایا جاتا ہے

razee

ایک قسم کا جنگی جہاز

رَجا بَجا

رَجا پُجا

رک : رجا (۱) جس کا یہ تابع ہے ، رچا بسا .

رَجَکْنی

رک : رجکی

daze

سٹی گم کرنا، حواس باختہ کرنا، گھبرا دینا۔.

رَجائِیَّہ

وہ شخص یا گروہ جو ہر کام میں پُرامید ہو اور قنوطیت سے بعید ہو.

رِضاع

ماں دائی کا بچّے کو دودھ بلانے کا عمل، نیز وہ مدت یا عمر، جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے، رضاعت

رَجا پُوجا

رَجانا

راج کرنا، حکومت یا سلطنت کا لُطف اُٹھانا، شاہانہ طرزِ طریق سے رہنا، بیشتر راج وغیرہ کے ساتھ مستعمل

رَجا کِیا جانے بُھوکے کی سار

جس کو کھانے کو مِلے وہ بُھوک کو کیا جانے .

رَجال

رذیل .

رَجَائِیَتی

رجائیت سے متعلق، رجائی

راجاوُ

شاہانہ ، شاہی

رَجَز

اضطراب، سرعت، حرکت

رَجائِیَت

امید و بِیم کی کیفیت

رَجَز گو

رجز کہنے والا ، شاعر .

رَجَت

رَجَب

سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے

رَجَک

دھوبی

رَجَف

زلزلہ، زمین کے ہلنے کا عمل

رَجَز گانا

رک : رجز خوانی.

رَجَز خواں

رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنے والا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنے والا

رَجَز کَرنا

مقابلے میں کلماتِ افتخار کہنا .

رَجَز پَڑْھنا

گُن گانا، تعریف کرنا، مدح کرنا، قصیدہ پڑھنا

رَجَز خوانی

ہم خیالی کا اظہار، رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنا

رَجَز نِگاری

خاندانی اوصاف پر مبنی جوشیلے اشعار لِکھنے کا عمل .

رَجَز اَلاپْنا

رک : رجز پڑھنا.

رَجَبُ الْمُرَجَّب

اسلامی سال کا ساتواں مہینہ، قمری سال کا ساتواں مہینہ، قابل تعظیم رجب کا مہینہ

رَجَب کی نَوچَنْدی

ماہ رجب کی پہلی جمعرات

رَجائِیَت پَسَند

رَجائِیَت پَسَندانَہ

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

رَجَب ہَٹِیلے کی چُھری

رجب ہٹیلا فرضی بَلا ہے جس سے عورتیں ڈرتی تھیں.

راجا بُلاوے ٹھاڑے آوے

راجا بُلائے تو جلدی آتا ہے حاکم یا زبردست بُلائے تو لوگ فوراً آجاتے ہیں ، حاکم کے حکم کی بجا آوری کرنی ہی پڑتی ہے .

راجا اِنْدَر کا اَکھاڑا

راجا اِندر کی محفل رقص و سرور

راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤں

حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .

راجا کَہے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ

حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .

راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ

حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .

raja کے لیے اردو الفاظ

raja

raja کے اردو معانی

اسم

  • تواریخ: دیسی ریاست کا راجہ ۔.
  • تواریخ: رئیس، تعلقدار ، جاگیردار۔.
  • تواریخ: ملا یا جاوا کا سردار یا قبیلے کا سربراہ۔.

raja के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तवारीख़: देसी रियासत का राजा ।
  • तवारीख़: रईस, तालुकदार , जागीरदार।
  • तवारीख़: मिला या जावा का सरदार या क़बीले का सरबराह।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (raja)

نام

ای-میل

تبصرہ

raja

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone