تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quoad" کے متعقلہ نتائج
quoad کے لیے اردو الفاظ
quoad کے اردو معانی
اسم
- بہ نظر
- بہ لحاظ
- بہ نسبت
quoad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बह नज़र
- बह लिहाज़
- बनिसबत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قَد
انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی
کیڑ
(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی بے چھلکار سبزی مائل سفید رنگ مچھلی ، آدھ پاؤ تک وزنی ، اس کے پہلوؤں اور پشت پر پروں کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے .
کَڑاہ
کڑھاو جو فصیح ہے، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ، حلوا پکانے یا کچوریاں وغیرہ تلنے کا بڑا ظرف، موہن بھوگ، کزغان کلاں
کُنڑْ
(آب پاشی) کُن٘ڈ، چٹان میں بنا ہوا ایسا بڑا سوراخ، جس میں سے چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے، بعض مقامات پر اس کو کومل کہتے ہیں
کوندوں
(کاشت کاری) ایک قسم کا سخت غلّہ، چاول (دھان) کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، کودوں (تراکیب میں مستعمل).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quoad)
quoad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔