تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑاہ" کے متعقلہ نتائج

کَڑاہ

کڑھاو جو فصیح ہے، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ، حلوا پکانے یا کچوریاں وغیرہ تلنے کا بڑا ظرف، موہن بھوگ، کزغان کلاں

کَڑاہا

پیتل یا لوہے وغیرہ کا بنا ہوا گول پیندے، کھلے منہ اور اونچی دیواروں کا ایک مشہور ظرف، بڑا کڑاہ، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ

کَڑاہی

ایک پھیلا ہوا آہنی برتن جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں

کَڑاہی کَرْنا

نذر و نیاز کے لئے کچھ پکانا

کَڑاہی چاٹنا

۔عورتوں کا خیال ہے کہ جو لڑکا یا لڑکی کڑھائی چاٹتی ہے اس کے بیاہ میں منھ برستا ہے۔

کَڑاہی گوشْت

گوشت کے پکوان کی ایک قسم

کَڑاہے کی پُوجا

کسی اچھے کام کی شروعات کے لیے کڑاہا چولہا پر رکھنے سے پہلے اس کی پوجا کرنا، کڑاہا پوجن

کَڑاہی باندھنا

۔ منتر کے زور سے کڑھائی کو گرم نہ ہونے دینا۔

کَڑاہی چَڑْھنا

کڑاھی کا کسی چیز کو تلنے کے لیے چولہے پر رکھا جانا، پکوان کا تلا جانا

کَڑاہی میں ہاتھ ڈالْنا

اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کرنے کے لئے جلتے ہوئے تیل یا گھی میں ہاتھ ڈالنا

کَڑاہی چَڑھانا

کڑاہی کو چولہے پر رکھنا

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑاہ کے معانیدیکھیے

کَڑاہ

ka.Daahकड़ाह

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَڑاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کڑھاو جو فصیح ہے، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ، حلوا پکانے یا کچوریاں وغیرہ تلنے کا بڑا ظرف، موہن بھوگ، کزغان کلاں

Urdu meaning of ka.Daah

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Dhaav jo fasiih hai, ba.Dii ka.Daahii, ka.Dhaa.o, halva pakaane ya kachauriyaa.n vaGaira talne ka ba.Daa zarf, mohan bhog, qazGaan kalaa.n

English meaning of ka.Daah

Noun, Masculine

  • shallow wide-mouthed iron boiler (for boiling sugar in) a boiling-pan, boiler, cauldron (also written karhaya )

कड़ाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोल आकार तथा चौड़े खुले मुँह वाला लोहे, पीतल आदि का बना एक बड़ा पात्र, जो अधिक मात्रा में भोज्य सामग्री पकाने या तलने के काम आता है, लोहे की बनी हुई बड़ी कड़ाही, कड़ाहा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑاہ

کڑھاو جو فصیح ہے، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ، حلوا پکانے یا کچوریاں وغیرہ تلنے کا بڑا ظرف، موہن بھوگ، کزغان کلاں

کَڑاہا

پیتل یا لوہے وغیرہ کا بنا ہوا گول پیندے، کھلے منہ اور اونچی دیواروں کا ایک مشہور ظرف، بڑا کڑاہ، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ

کَڑاہی

ایک پھیلا ہوا آہنی برتن جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں

کَڑاہی کَرْنا

نذر و نیاز کے لئے کچھ پکانا

کَڑاہی چاٹنا

۔عورتوں کا خیال ہے کہ جو لڑکا یا لڑکی کڑھائی چاٹتی ہے اس کے بیاہ میں منھ برستا ہے۔

کَڑاہی گوشْت

گوشت کے پکوان کی ایک قسم

کَڑاہے کی پُوجا

کسی اچھے کام کی شروعات کے لیے کڑاہا چولہا پر رکھنے سے پہلے اس کی پوجا کرنا، کڑاہا پوجن

کَڑاہی باندھنا

۔ منتر کے زور سے کڑھائی کو گرم نہ ہونے دینا۔

کَڑاہی چَڑْھنا

کڑاھی کا کسی چیز کو تلنے کے لیے چولہے پر رکھا جانا، پکوان کا تلا جانا

کَڑاہی میں ہاتھ ڈالْنا

اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کرنے کے لئے جلتے ہوئے تیل یا گھی میں ہاتھ ڈالنا

کَڑاہی چَڑھانا

کڑاہی کو چولہے پر رکھنا

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone