تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quechua" کے متعقلہ نتائج
quechua کے لیے اردو الفاظ
quechua کے اردو معانی
اسم
- جنوبی امریکا کے ملک پیرو یا اس کے آس پاس کا قدیم باشندہ۔.
- ان لوگوں کی زبان ۔.
صفت
- ان لوگوں کی یا ان کی زبان سے متعلق۔.
quechua के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी अमरीका के मुलक पैरौ या इस के आस पास का क़दीम बाशिंदा।
- इन लोगों की ज़बान ।
विशेषण
- इन लोगों की या उन की ज़बान से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قَینچی چَڑھانا
(شکاریات) درندے کا شکار پر حملہ کرنے کے وقت یا دشمن کی آہٹ پا کر کان کھڑے کرنا جو اس کے چو کنّا ہونے اور کوئی تیز حرکت کرنے کی علامت سمجھی جاتی ہے.
قَینچی باندْھنا
۱. (کُشتی) حریف کی دونوں ٹانگوں میں اپنی دونوں ٹانگیں ڈال کر مجبور کر دینا ، مطلقاً ٹانگوں میں ٹانگیں پھنسا لینا.
قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا
فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا
قَینچی بَجانا
کترنی یا مقراض کے پھلڑوں کو باہم ٹکرانا جو بعض عورتوں کے نزدیک نحوست یا جنگ کا باعث خیال کیا جاتا ہے.
قَینچی کی ٹَٹّی
ٹٹی کی ایک قسم جس میں لکڑی کی پٹیاں ضرب کے نشان سے ملتی ہوئی شکل میں باہم جوڑی جاتی ہیں.
قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا
فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا
چَھت قَینچی
(معماری) دو پلیاں چھیریا کھپریل کے پائے اور مگری کی لکڑی کو سہارنے اور اٹھائے رکھنے والی لکڑی کی بنی ہوئی چلیپائی آڑ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quechua)
quechua
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔