تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pus" کے متعقلہ نتائج
pus کے لیے اردو الفاظ
pus کے اردو معانی
- مادَّہ
- پیپ
pus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- माद्दा
- पीप
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُوس
فصلی سن کا چوتھا مہینہ جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، ہندؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ، جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، دسمبر جنوری کا زمانہ جب کہ پورا چان٘د پشیہ نچھتر یعنی برج سرطان کے تین ستاروں کے پاس رہتا ہے
پُشتارہ
پشتوراہ کا مخفف، بوجھ، گٹھا، گٹھری یا وہ بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا جائے یا اٹھایا جاسکے، اتنا بوجھ جسے پیٹھ پر اٹھایا جاسکے
پُشْٹ
پروردہ، پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بھرا ہوا، موٹا، مضبوط، قوی، طاقتور، مقوی، بران٘گیختہ کرنے والا، مشہور و معروف، اون٘چی آواز
پُشْتَہ
دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں
پُش بَٹن تَہْذِیب
دور حاضر میں برق رفتاری اور خودکار آلات کے استعمال سے عموماً بٹن دباتے ہی گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہو جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pus)
pus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔