تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْٹ" کے متعقلہ نتائج

پُشْٹ

پروردہ، پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بھرا ہوا، موٹا، مضبوط، قوی، طاقتور، مقوی، بران٘گیختہ کرنے والا، مشہور و معروف، اون٘چی آواز

پُشْٹِ

اچھی طرح پلے ہوئے ہونے کی حالت ؛ مٹاپا ، فربہی ، تن و توش ؛ نشونما ، بڑھنا ، سرسبزی کی حالت ، ترقی ؛ پالنا ، پوشنا ؛ خوراک ، غذا ، قوت ؛ پرورش ، خبر گیری ، سہارا ؛ پشتی بند ؛ اعصابی بیماریوں کی ایک دوا ؛ مقوی یا شہوت انگیز دوائی.

پُشْٹِکا

صدف، سیپی

رُشْٹ پُشْٹ

ہٹّا کٹّا ، قوی ہیکل ، گاؤ زور ، زور آور ، زبردست ، موٹا تازہ

دھات پُشْٹ

منی کو گاڑھا کرنے کی دوا، مغلّطِ منی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْٹ کے معانیدیکھیے

پُشْٹ

pushTपुष्ट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پُشْٹ کے اردو معانی

صفت

  • پروردہ، پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بھرا ہوا، موٹا، مضبوط، قوی، طاقتور، مقوی، بران٘گیختہ کرنے والا، مشہور و معروف، اون٘چی آواز

Urdu meaning of pushT

  • Roman
  • Urdu

  • parvardaa, paala hu.a, paravrish kyaa hu.a, bhara hu.a, moTaa, mazbuut, qavii, taaqatvar, muqavvii, baraangiiKhtaa karne vaala, mashhuur-o-maaruuf, u.unchii aavaaz

English meaning of pushT

Adjective

  • Strong,stout, firm, durable, invigorating.

पुष्ट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका अच्छी तरह पोषण हुआ हो, पाला हुआ
  • मोटा-ताजा, बलिष्ठ
  • दृढ़, मजवूत, पक्का
  • पूर्ण ध्वनियुक्त
  • बलवर्द्धक

پُشْٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُشْٹ

پروردہ، پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بھرا ہوا، موٹا، مضبوط، قوی، طاقتور، مقوی، بران٘گیختہ کرنے والا، مشہور و معروف، اون٘چی آواز

پُشْٹِ

اچھی طرح پلے ہوئے ہونے کی حالت ؛ مٹاپا ، فربہی ، تن و توش ؛ نشونما ، بڑھنا ، سرسبزی کی حالت ، ترقی ؛ پالنا ، پوشنا ؛ خوراک ، غذا ، قوت ؛ پرورش ، خبر گیری ، سہارا ؛ پشتی بند ؛ اعصابی بیماریوں کی ایک دوا ؛ مقوی یا شہوت انگیز دوائی.

پُشْٹِکا

صدف، سیپی

رُشْٹ پُشْٹ

ہٹّا کٹّا ، قوی ہیکل ، گاؤ زور ، زور آور ، زبردست ، موٹا تازہ

دھات پُشْٹ

منی کو گاڑھا کرنے کی دوا، مغلّطِ منی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone