تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pug" کے متعقلہ نتائج
pug کے لیے اردو الفاظ
pug کے اردو معانی
اسم
- بندر
- منو
- کپی
- بوزنہ
- بندر کی سی ناک والاکتا
- چپٹی ناک والا کتا
- شنٹی انجن
- گل سازچکی
- نوکروں کا سردار
- چِپٹی ناک والا کُتّا
pug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बंदर
- मनु
- कपी
- बूज़ना
- बंदर की सी नाक वालाकता
- चपटी नाक वाला कुत्ता
- शन्टी इंजन
- गिल साज़ चुकी
- नौकरों का सरदार
- चपटी नाक वाला कुत्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُونگ
ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رن٘گ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہنیے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں
پونگا رَسّی
(سِلائی و بَٹائی) ریشم کے بٹائی کے تاروں کو اوپر اٹھائے رکھنے کے لیے چوکٹے کی بجائے ایک موٹی رسّی جو بعض کاری گر تان کر اس پر تار لٹکا لیتے ہیں.
پُونگا
۔ (ھ۔ نون غنہ) مذکر۔ بانس۔ بانس کا پور۔ ۲۔ نلی۔ پاؤں کی نلی۔ (فقرہ) پھر اس گلی میں پاؤں رکھا تو پونگے توڑ دوں گا۔ ۳۔ موٹا بانس جو بیچ میں خالی ہوتا ہے۔ (فقرہ) یہاں لاٹھی پونگے کا کام نہیں ۔۴۔ (بنگال) جلیبی کی شاخ۔ ۵۔ صفت۔ احمق۔ بے وقوف۔
پَونگْنا
(کھیل پچیسی) ایک ہی ہاتھ (دان٘و) پھین٘کنے (کوڑیاں ڈالنے) میں پو آجانا یعنی گوٹ بساط پر بیٹھ جانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pug)
pug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔