تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pother" کے متعقلہ نتائج
pother کے لیے اردو الفاظ
pother کے اردو معانی
اسم
- ہنگامہ
- بلوہ
- ہلچل
- شور و غل
- اِنتشار
- کھلبَلی
- اُلجھَن
- شوروغُل
- اُودھَم
فعل
- حیران کرنا
- پریشان کرنا
- ہلڑ مچانا
- ہنگامہ کرنا
pother के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हंगामा
- बुलवा
- हलचल
- शोर-ओ-गिल
- इंतिशार
- खलबली
- उलझन
- शोरोग़ुल
- ऊओधम
क्रिया
- हैरान करना
- परेशान करना
- हुल्लड़ मचाना
- हंगामा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَٹھور
مرغی کا بچہ ، چوزہ ؛ بکری کا بچہ یا نوجوان بکری جس کے بچہ نہ ہوا ہو ؛ گاے یا بھین٘س کا بچہ ، پٹھیا ، پٹھا .
پَتَّھر پھوڑْیاں
۔ (بفتح اول و دوم) مؤنث مونگ ماش کے آٹے سے نقل کے برابر بناکر خشک کر لیتے ہیں اور شوربا کر کے کھاتے ہیں۔ (بڑیاں)
پَتَّھر پھوڑی
ایک بوٹی کا نام جو پتھروں اور دیواروں میں اگتی ہے پتے دبیز ہوتے ہیں جن میں لزوجت پائی جاتی ہے اور مزہ شور ہوتا ہے .
پَتَّھر کا کِیڑا
پرانے زمانے میں خیال تھا کہ پتھر کے اندر بھی کیڑا ہوتا ہے جواپنی غذا وہیں حاصل کرتا ہے.
پتھارے دار
بدمعاشوں چوروں وغیرہ کا سرغنہ، لٹیروں کا سرگروہ، وہ سربرآوردہ شخص جو چوروں وغیرہ کی سرپرستی کرتا ہو، چوروں بد معاشوں وغیرہ سے اور حکومت کے کارندوں سے رابطہ رکھنے والا با اثر آدمی
پَتَّھر کا جَواب پَتَّھر
۔ مثل۔ یعنی سخت بات کا جواب سخت ہتا ہے۔ ؎ پتھر کا چھاپا۔ لیتھو گراف وہ چھاپا جو کاپی اور پتھر کے وسیلے سے چھپا ہو۔ ٹائپ کے خلاف۔
پَتَّھر پُوجے ہَر مِلے تو مَیں پُوجُوں پَہاڑ
اگر خوشامد سے کار برآری ہوسکے تو میں نہایت خوشامدی بن جاؤں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pother)
pother
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔