تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pot" کے متعقلہ نتائج
pot کے لیے اردو الفاظ
pot کے اردو معانی
- کیتلی
- بَرْتَن
- ہانڈی
pot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- केतली
- बर्तन
- हाँडी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پوٹا
تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .
پوتھا
پوتھی (رک) کا مکبر ؛ بڑے حجم کی کتاب جس کے لانبے ورق علیحدہ علیحدہ لکھ کر یک جا کر کے سی دے گئے ہوں ، بڑی کتاب .
پوت پُورا کَرْنا
۔ (دہلی) (عو) کمی پوری کرنا۔ کسی نہ کسی طرح کام انجام دینا۔ (فقرہ) کھانے جوڑے کے روپوں کی ابا جان نے حامی بھری ہے۔ چچا ابّا جمی جم ہیں نہیں تو ان سے بھی کچھ لیتی اور اپنا پوت پورا کردیتی۔
پوت پُورا ہونا
۔ لازم۔ (ابن الوقت) پھر بھی سوا دو ہزار اور ہوں تو پنڈھے چھوٹے ۔ بارے نواب کی سرکار میں ابن الوقت کی معرفت گڑوالوں کا لین دین تھا۔ انہوں نے بے تامل روپیہ حوالے کیا یوں جنرل سپلائر کا پُور پورا ہوا۔ ۲۔ کام سر انجام ہونا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pot)
pot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔