تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"poisoner" کے متعقلہ نتائج
poisoner کے لیے اردو الفاظ
poisoner کے اردو معانی
اسم
- زہر دینے والا
- مفسد
- زہر دينے والا شَخص
- قاتِل
poisoner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़हर देने वाला
- मुफ़सिद
- ज़हर देने वाला शख़्स
- क़ातिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَسَنْد
جس کی طرف رغبت ہو، مرغوب، خواہش کے مطابق، جو دل نگاہ کو اچھا یا بھلا لگے، من بھاتا، منظور نظر، حسن ظاہر یا باطن کی بنا پر قابل ترجیح
پَسَنْد کَرْنا
کسی شے یا بات کو اس کے حسن کی بنا پر اچھا سمجھنا، اختیار کرنا، منظور کرنا، چننا، انتخاب کرنا، اظہار رغبت کرنا
پَس انْداز کَرنا
موجود آمدنی میں سے اتنا خرچ کرنا کہ کچھ بچتا ہو ، سرمایے کو خرچ کرتے وقت اس میں سے کچھ نہ کچھ بچانا .
پَس اَندْاز
وہ مال یا روپیہ جو آمدنی میں سے خرچ کرنے کے بعد بچایا جائے، جمع کیا ہوا یا خرچ سے بچایا ہوا سرمایہ، مال، اندوختہ
پَسَنْدے
۔ (ف) میں پسندہ قیمے کے کباب جو قرص کی صورت ہوتی ہیں اردو میں پسندے) مذکر۔ گوشت کے کچلے ہوئے پارچے۔ گوشت کے طولانی ٹکڑے جو سیخ کے کباب بنانے کو کاٹتے ہیں۔ قرص کی شکل کے کباب۔ (حاجی بغلول) آج شام کو کبابئے کی دوکان پر اسی کے پسندے کباب ہوں گے۔
پسندہ
(اصل لفظ 'پسندا' ہے 'پسندہ' بھی مستعمل ہے) گوشت کا کچلا ہوا پارچہ، کچلے ہوئے پارچہ کا کباب، قیمے کا کباب
پِیش اَنْداز
لفظاََ: آگے گرنے والا یا گرا ہوا، طبعیات: ایسا جسم جو کرہ ہوائی میں ذاتی رفتار اور کشش زمین کے زیر اثر پیر ابو لائی راستہ اختیار کر کے زمین پر آجائے .
طَبِیعَت دِقَّت پَسَنْد ہونا
دشواریوں کو پسند کرنے والا مزاج رکھنا، طبیعت کو مشکل سے مشکل کاموں کے سرانجام دینے کی عادت ہونا، مشکل سے کوئی چیز پسندِ خاطر ہونا
خَفِیف ہَوا پَسَنْد
(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (poisoner)
poisoner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔