تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا

رک : خون پسینا ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَہُو پَسِینَہ ایک کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، سخت محنت کرنا .

لَہُو پانی ایک کَرْنا

جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .

لَہُو پَسِینا ایک کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، سخت محنت کرنا .

لَہُو اَور پَسِینَہ ایک کَرْ دینا

بہت کام کرنا ، سخت محںت کرنا ، مشفت کرنا.

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا

pasiinaa aur lahuu ek karnaaपसीना और लहू एक करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا کے اردو معانی

  • رک : خون پسینا ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

Urdu meaning of pasiinaa aur lahuu ek karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Khuun pasiina ek karnaa jo zyaadaa mustaamal hai

पसीना और लहू एक करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ख़ून पसीना एक करना जो ज़्यादा मुस्तामल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا

رک : خون پسینا ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَہُو پَسِینَہ ایک کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، سخت محنت کرنا .

لَہُو پانی ایک کَرْنا

جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .

لَہُو پَسِینا ایک کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، سخت محنت کرنا .

لَہُو اَور پَسِینَہ ایک کَرْ دینا

بہت کام کرنا ، سخت محںت کرنا ، مشفت کرنا.

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone