تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسَنْدے" کے متعقلہ نتائج

پَسَنْدے

۔ (ف) میں پسندہ قیمے کے کباب جو قرص کی صورت ہوتی ہیں اردو میں پسندے) مذکر۔ گوشت کے کچلے ہوئے پارچے۔ گوشت کے طولانی ٹکڑے جو سیخ کے کباب بنانے کو کاٹتے ہیں۔ قرص کی شکل کے کباب۔ (حاجی بغلول) آج شام کو کبابئے کی دوکان پر اسی کے پسندے کباب ہوں گے۔

پَسَنْدے کَباب

سیخ کے وہ کباب جو گوشت کے پتلے کچلے ہوئے پارچے سے بناے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسَنْدے کے معانیدیکھیے

پَسَنْدے

pasandeपसंदे

وزن : 122

دیکھیے: پَسَنْدا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

پَسَنْدے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ف) میں پسندہ قیمے کے کباب جو قرص کی صورت ہوتی ہیں اردو میں پسندے) مذکر۔ گوشت کے کچلے ہوئے پارچے۔ گوشت کے طولانی ٹکڑے جو سیخ کے کباب بنانے کو کاٹتے ہیں۔ قرص کی شکل کے کباب۔ (حاجی بغلول) آج شام کو کبابئے کی دوکان پر اسی کے پسندے کباب ہوں گے۔
  • پسندا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .

Urdu meaning of pasande

Roman

  • ۔ (pha) me.n pasandaa qiime ke kabaab jo quras kii suurat hotii hai.n urduu me.n pasande) muzakkar। gosht ke kuchle hu.e paarche। gosht ke tuulaanii Tuk.De jo siikh ke kabaab banaane ko kaaTte hain। quras kii shakl ke kabaab। (haajii baGluul) aaj shaam ko kabaabe kii duukaan par isii ke pasande kabaab honge
  • pasandaa (ruk) kii jamaa ya maharfaa shakl

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَسَنْدے

۔ (ف) میں پسندہ قیمے کے کباب جو قرص کی صورت ہوتی ہیں اردو میں پسندے) مذکر۔ گوشت کے کچلے ہوئے پارچے۔ گوشت کے طولانی ٹکڑے جو سیخ کے کباب بنانے کو کاٹتے ہیں۔ قرص کی شکل کے کباب۔ (حاجی بغلول) آج شام کو کبابئے کی دوکان پر اسی کے پسندے کباب ہوں گے۔

پَسَنْدے کَباب

سیخ کے وہ کباب جو گوشت کے پتلے کچلے ہوئے پارچے سے بناے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسَنْدے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسَنْدے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone