تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pith" کے متعقلہ نتائج
pith کے لیے اردو الفاظ
pith کے اردو معانی
- قَلْب
- مَغْز
- گُودَہ
- لُب
pith के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ल्ब
- मग़्ज़
- गूदा
- लुब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِٹَھوری
پیٹھی کی بنی ہوئی کھانے کی کوئی چیز، بَری پکوڑی، گُندھے ہوئے آٹے کا وہ چھونا پیڑا، جو پکتی ہوئی دال میں چھوڑ دیا جاتا ہے اور اسی میں اُبل کر پک جاتا ہے، دَل پَھرا
پاٹھ
پاٹھ، (ہندو) سبق۔ درس، وظیفہ (کرنا کے ساتھ)، پاٹھ سالا، پاٹھ شالا، (پاٹھ پڑھنا، شالا، جگہ) ہندی کا ابتدائی مدرسہ
پِیٹھ ہونا
کسی کی طرف سے رخ موڑ لینا ، آمنا سامنا نہ ہونا ، بالمقابل نہ ہونا ، مخالف سمت میں ہونا ؛ برگشتہ ہونا ، پھر جانا.
پِیٹھ سِیدھی کَرْنا
آرام لینا ، (دیر تک جھک کر کام کرنے کے بعد آرام لینے کے لیے) ٹیک لگا کر پیٹھنا یا ذرا سے دیر کو لیٹنا.
پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا
بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، پس پشت ڈال دینا، (فقرہ) میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ مذہب کو پیٹھ پیچھے ڈال دو
پِیٹھ لَگ جانا
۔پیٹھ لگنا۔ ۱۔لیٹے لیٹے پیٹھ میں گھماؤ پڑجانا۔ زخم ہوجانا۔ ۲۔دیکھو بستر سے پیٹھ لگنا۔ ۳۔ چت ہوجانا۔ کشتی میں مغلوب ہوجانا۔ ۴۔رگڑ سے جانور کی پیٹھ میں زخم پڑجانا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pith)
pith
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔