تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ لَگا دینا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹھ لَگا دینا

سہارا لینا ، آرام کے لیے کسی دیوار وغیرہ سے سہارا لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ لَگا دینا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ لَگا دینا

piiTh lagaa denaaपीठ लगा देना

  • Roman
  • Urdu

پِیٹھ لَگا دینا کے اردو معانی

  • سہارا لینا ، آرام کے لیے کسی دیوار وغیرہ سے سہارا لینا.
  • کسی سواری یا بار برداری کے جانور کی پیٹھ میں زخم ڈال دینا بے تمیزی سے کسنا یا سواری لینا یا لادنا (جس سے جانور کی پیٹھ زخمی ہو جائے)
  • آرام پانا ، قرار پانا ، بے قراری رفع ہونا ۔
  • (کُشتی) چِت کرنا ، پچھاڑنا.

Urdu meaning of piiTh lagaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • sahaara lenaa, aaraam ke li.e kisii diivaar vaGaira se sahaara lenaa
  • kisii savaarii ya baar bardaarii ke jaanvar kii piiTh me.n zaKham Daal denaa betmiizii se kasanaa ya savaarii lenaa ya laadnaa (jis se jaanvar kii piiTh zaKhmii ho jaaye
  • aaraam paana, qaraar paana, beqraarii rafaa honaa
  • (kshati) chitt karnaa, pachhaa.Dnaa

पीठ लगा देना के हिंदी अर्थ

  • किसी सवारी या बार बर्दारी के जानवर की पीठ में ज़ख़म डाल देना बेतमीज़ी से कसना या सवारी लेना या लादना (जिस से जानवर की पीठ ज़ख़मी हो जाये
  • सहारा लेना, आराम के लिए किसी दीवार वग़ैरा से सहारा लेना
  • (क्षति) चित्त करना, पछाड़ना
  • आराम पाना, क़रार पाना, बेक़रारी रफ़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیٹھ لَگا دینا

سہارا لینا ، آرام کے لیے کسی دیوار وغیرہ سے سہارا لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ لَگا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ لَگا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone