تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"phrase" کے متعقلہ نتائج
phrase کے لیے اردو الفاظ
phrase کے اردو معانی
- فِقْرَہ
- جُمْلَہ
- ضِمْن
phrase के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़िक़रा
- जुमला
- ज़िम्न
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَرَسی
خُرما کی ایک قسم جس میں یا تو بیج نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بالکل نرم ، اہل فارس اکثر اس کو گھوڑوں کے راتب میں شریک کرتے ہیں.
فَرْسا
گھسنے والا، گھٹانے والا، تباہ کرنے والا، (فارسی فرسودن مصدر کا امر، اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل) جیسے: روح فرسا، گردوں فرسا، جادہ فرسا وغیرہ
فَرِیسی
قدیم یہودی فرقہ جو رسم پرستی اور ظاہر داری میں مشہور تھا، حاملان، شریعت جو ریاکار اور بے دین تھے، رسم پرست، ظاہر دار
فَروشی
فروخت کرنا، بیچنا، بطور مرکبات میں مستعمل (فروخت کرنے کا عمل یا پیشہ، عموماً کسی شے کے ساتھ مستمعل، جیسے: سبزی فروشی، غلہ فروشی، کتب فروشی وغیرہ)
پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل
کسی علم و ہنر کی قدر نہ ہو یا کسی کو قابلیت اہلیت یا صلاحیت کے مطابق کام نہ ملے تو اس کے متعلق یہ کہاوت کہی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (phrase)
phrase
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔