تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pedal" کے متعقلہ نتائج
pedal کے لیے اردو الفاظ
pedal کے اردو معانی
- پائیدان
pedal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पाएदान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پادَل
ایک پودا، جو مرطوب علاقوں میں پایا جاتا ہے، اس کے پھول میں پانچ یا چھ بڑی پنکھڑیاں ہوتی ہیں، اس کی جڑ، پتے اور پھول کا جوشاندہ یا کشید کیا ہوا عرق دوا کے طور پر استعمال میں آتا ہے، اس کا پھول پانی میں ڈالنے سے پانی خوش مزہ اور خوشبودار ہوجاتا ہے
پیڑ عَلی دَھتّا جِس کی جَڑ ہے نَہ پَتَّا
جو گمنام ہو ، جس کی اصل و نسل کا پتا نہ ہو ، ناپائیدار ؛ بے اصل بات جس کا سر پیر نہ ہو.
پائِیڈِل
(چرم سازی) بیشتر لکڑی کی بنی ہوئی صندوق نما مشین جو چمڑے کی لائمنگ سے لے کر دباغت اور رنگائی تک کے کام میں مددگار ثابت ہوتی ہے ۔
پِنڈالُو
کان٘دو، رتالو، اروی، بنڈا، پنڈا، شکر قند، سخت چھلکے، نیز چھلکے پر ریشہ والی زیر زمین، ترکاری، نیز اس کی جھاڑی، کمہار، گھمار، لاط : Trewia nudiflora or Rottlera indica
پڑی لکیر
انگریزی ڈیش (Desh) کا ترجمہ، جو وقفہ یا جملۂ معترضہ ظاہر کرے یا چھوٹے ہوئے حروف کی نشاندہی کرے، سیدھا خط
پِندْلی
پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.
پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے
ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pedal)
pedal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔