تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیدَل" کے متعقلہ نتائج

پَیدَل

پا پیادہ چلنے والا آدمی، وہ آدمی جو سوار نہ ہو

پَیدَل راسْتَہ

پگڈنڈی ، فٹ پاتھ.

پَیدَل کا راسْتَہ

جہاں صرف پیدل جایا جاسکے ، جہاں سواری کا گذر نہ ہو.

پَیدَلی

(شطرنج) پیدل (رک) سے متعلق (بازی ، مات ، چال ، وغیرہ).

پَیدَل پُل

وہ پل جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے بنا ہو.

پَیدَل فَوج

پَیدَل پَسَنْد

(شطرنج) وہ بازی جس میں شاطر مدمقابل کی مرضی پر پیدل مہرے سے مات دیدے.

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ

امیر اور غریب کا کیا مقابلہ

پانو پَیدَل

پا پیادہ ، بغیر سواری کے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیدَل کے معانیدیکھیے

پَیدَل

paidalपैदल

اصل: ہندی

وزن : 22

پَیدَل کے اردو معانی

صفت

  • پا پیادہ چلنے والا آدمی، وہ آدمی جو سوار نہ ہو

اسم، مذکر

  • (لشکر) پیادہ فوج کا سپاہی
  • (بازی) شطرنج کا سب سے چھوٹا مہرہ جو ہمیشہ ایک گھر سیدھا چلتا ہے اور آڑا مارتا ہے، پیادہ

فعل متعلق

  • پا پیادہ، پاؤں پاؤں، پیروں سے، سواری وغیرہ پر نہیں، جیسے: پیدل چلنا، پیدل گھومنا

شعر

English meaning of paidal

Adjective

  • ( a person who is) not mounted on horse, etc., walking, on foot

Noun, Masculine

  • (Sport) chess's pawn
  • ( Militray) a foot soldier, infantry

Adverb

  • by walk, on foot

पैदल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाँव-पाँव चलने वाला व्यक्ति, वो व्यक्ति जो सवार न हो, जो पाँव-पाँव चले, पैरों से चलने वाला, जैसे: पैदल सिपाही, पैदल सेना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सैन्य) पैदल सिपाही, पाँव-पाँव चलने वाला योद्धा, पदाति, जैसे: उसके साथ ५ हजार सवार और बीस हजार पैदल थे
  • ( कृड़ा‌) शतरंज में वह नीचे दरजे की गोटी जो सीधा चलती और आड़ा मारती है, शतरंज का एक मोहरा, प्यादा

क्रिया-विशेषण

  • पावँ पावँ, पैरों से, सवारी आदि पर नहीं, जैसे, पैदल चलना, पैदल घूमना

پَیدَل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words