تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paten" کے متعقلہ نتائج
paten کے لیے اردو الفاظ
paten کے اردو معانی
اسم
- عشائے ربانی کے موقع پر روٹی رکھنے کا اتھلا ظرف ، چنگیر ۔.
- دھات کی گول سینی یا پرات ، طشتری۔.
paten के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अशाए रब्बानी के मौक़ा पर रोटी रखने का उथला ज़र्फ़ , चंगेर ।
- धात की गोल सैनी या प्रात , तश्तरी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
patten
تواریخ: اونچے تلے کا جوتا یا لوہے کے حلقے پر جمائی ہوئی کھڑاؤں ، دلدلی زمین پر چلنے کے لیے۔.
پِیتَن
ایک پھلدار درخت ، آمرا ، لاط : Spondias mangifera ؛ گل دوپہری ، لاط : Pentaptara tomentosa ؛ چوڑے پتوں والا درخت جنس انجیر یا گولر ، لاط : ficus infecteria ؛ ہڑتال زرد ، زر نیخ زرد ؛ زعفران ، کیسر
پَتَنگ چھوڑْنا
پتن٘گ اُڑانے یا ہوا میں بڑھانے کے لیے ڈور کو اپنے ہاتھ میں لے کر پتن٘گ کسی دوسرے شخص کو دینا او کسی قدر فاصلے سے اوپر کو اٹھوانا ، دریائی دینا .
پَتَنگ لَڑانا
مخالف یا غیر کی اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور میں اپنی اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا پیچ ڈالنا .
پَتَنگ بَڑھانا
پتنگ کو فضائے ہوا میں بلند کرنا، پتن٘گ کوڈور میں بان٘دھ کر ہوا میں بلند کرنا اس طرح کہ ڈور کی ڈھیل کے ساتھ وہ بلند ہوتی رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (paten)
paten
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔