تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتَنگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَنگا کے معانیدیکھیے
پَتَنگا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چن٘گاری، چراغ یا کوئلے وغیرہ کی آگ کا پھول، گل
- پروانہ، پردار کیڑا
- گودام کا کیڑا، اناج وغیرہ میں لگ جانے والا کیڑا
- (بفتح اول و دوم و سکون سوم) مذکر۔ آگ کی چھوٹی چنگاری جو ہوا میں اڑتی ہے
شعر
پتنگا شمع پہ مرتا ہے کیا برائی ہے
اسے کسی نے بھی روکا ہے جس کی آئی ہے
ہوئی شمع حسن روشن تو میں بن گیا پتنگا
تری بندگی تھی سونی مری زندگی سے پہلے
ہے یہ آدمی پتنگا اسی شمع آرزو کا
کبھی آرزو حقیقت کبھی آرزو فسانہ
English meaning of pata.ngaa
Noun, Masculine
- moth
- moth, a flying insect
- spark
- weevil
पतंगा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक तरह का साधारण कीड़ों से बड़ा कीड़ा जो पेड़ों की पत्तियाँ और फसलें आदि खाता तथा नष्ट-भ्रष्ट करता है
- आग की छोटी चिंगारी जो हवा में उड़ती है
- उड़ने वाला कीड़ा, परदार कीड़ा, पतिंगा
- अनाज आदि में लग जाने वाला कीड़ा
- दीये का फूल, चिराग का गुल
- कीड़ा, कीट
پَتَنگا سے متعلق دلچسپ معلومات
پتنگا اول اور دوم مفتوح، یہ وہی ’’پتنگ‘‘ ہے جو اوپر گذرچکا۔ الف یہاں مزید علیہ ہے، اصل سنسکرت میں ’’پتنگ کا‘‘ تھا۔ اقبال ؎ پروانہ اک پتنگا جگنو بھی اک پتنگا وہ روشنی کا طالب یہ روشنی سراپا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتَنگا)
پَتَنگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔