تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"piton" کے متعقلہ نتائج
piton کے لیے اردو الفاظ
piton کے اردو معانی
اسم
- میخ
- کڑا
- نوکدار دھاتی سلاخ
- پہاڑ پر چڑھنے کے لئے استعمال کرتے ہیں
piton के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मेख़
- कड़ा
- नोकदार धाती सलाख
- पहाड़ पर चढ़ने के लिए इस्तिमाल करते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَتّوں والی
مولی، ترب (چوں کہ عورتیں اسے سامان حاضری میں داخل ہونے کے باعث منحوس خیال کرتی ہیں، اس وجہ سے علی الصبح اس کا نام نہیں لیتیں)
پِیتَن
ایک پھلدار درخت ، آمرا ، لاط : Spondias mangifera ؛ گل دوپہری ، لاط : Pentaptara tomentosa ؛ چوڑے پتوں والا درخت جنس انجیر یا گولر ، لاط : ficus infecteria ؛ ہڑتال زرد ، زر نیخ زرد ؛ زعفران ، کیسر
patten
تواریخ: اونچے تلے کا جوتا یا لوہے کے حلقے پر جمائی ہوئی کھڑاؤں ، دلدلی زمین پر چلنے کے لیے۔.
پُوتوں پَھلے دُودھو نَہائے
بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .
پُوتوں پَھلو دُودھو نَہاؤ
بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .
پُوتوں پَھلیں دُودھو نَہائیں
بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .
پَتَنگ چھوڑْنا
پتن٘گ اُڑانے یا ہوا میں بڑھانے کے لیے ڈور کو اپنے ہاتھ میں لے کر پتن٘گ کسی دوسرے شخص کو دینا او کسی قدر فاصلے سے اوپر کو اٹھوانا ، دریائی دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (piton)
piton
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔