تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pashm" کے متعقلہ نتائج
pashm کے لیے اردو الفاظ
pashm کے اردو معانی
اسم
- بعض تبّتی جانوروں کا نرم پشمینہ جو کشمیری شالوں میں استعمال ہوتا ہے۔.
pashm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाअज़ तिब्बती जानवरों का नरम पश्मीना जो कश्मीरी शालों में इस्तिमाल होता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَشْمِینَہ
بھیڑ بکری اور دن٘بے نیز اون٘ٹ کی گردن کے روئیں سے بنا ہوا ایک بہت نفیس قیمتی کپڑا پشمینہ کہلاتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے
پَشْمِینَہ خانَہ
بڑے گھرانوں اور بادشاہوں کے یہاں وہ کمرا جہاں اونی کپڑوں کو کیڑوں سے بچا کر بحفاظت موسم گرما میں رکھا جاتا ہے .
پَشْموں کے مُونڈے سے مُردَہ نَہیں ہَلْکا ہوتا
ادنیٰ تسکین بڑی مصیبت کے وقت فضول ہے ، یا کثرت مصارف میں ادنیٰ کمی اور تخفیف سے پورا نہیں پڑتا.
پیش مَناعَت
(لفظاََ) پہلے سے عزیز ہونا رکھنا ، ماقبل محکمی و استواری ، آنے والے خطرات سے پہلے ہی خبردار کرنے یا ہونے کی حالت پیدا پیش آگاہی ، پیش اندیشگی .
پیش مَنْظَر
کسی بھی تصویر حالت یا واقعہ کی وہ کیفیت جو اصل وقوع سے پیشتر نظر آئی یا معلوم ہو، تصویر کا وہ حصہ جو دیکھنے والے کو سب سے پہلے نظر آئے
پیش مُسْتَقَر
اگلا پڑاؤ ، فوجی ترتیب میں وہ مستقر جو آگے بنایا جائے تاکہ پیچھے سے آنے والے دستوں کو مدد باآسانی فراہم ہوسکے رک : پیش علاقہ ، انگ : Forward Base .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pashm)
pashm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔